ETV Bharat / sports

جوکووچ سے بہتر ہیں مرے: كرگيوس

author img

By

Published : May 18, 2020, 1:14 PM IST

آسٹریلیا کے ٹینس کھلاڑی نک كرگيوس کا خیال ہے کہ سابق اولمپک اور ومبلڈن چمپئن برطانیہ کے اینڈی مرے عالمی نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ سے بہتر ہیں۔

جوکووچ سے بہتر ہیں مرے: كرگيوس
جوکووچ سے بہتر ہیں مرے: كرگيوسجوکووچ سے بہتر ہیں مرے: كرگيوس

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ٹینس سمیت تمام کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں۔ایسے میں كرگيوس نے مرے کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو سیشن میں بات کی۔

كرگيوس نے مرے کو آئکن کھلاڑی قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ ڈبلز میچوں میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کی۔

كرگيوس نے کہا کہ ہم سب راجر فیڈرر، رافیل نڈال اور جوکووچ کو ترجیح دیتے ہیں لیکن میرے خیال سے مرے ان تینوں سے بہتر ہیں۔

مرے جوکووچ واقعی بہتر ہیں میں اسے متنازعہ نہیں بنانا چاہتا لیکن میرے خیال سے مرے جوکووچ سب سے اچھے کھلاڑی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.