ETV Bharat / sports

Zaka Ashraf Reaction سعودی عرب میں کرکٹ کی بہتری کے لیے پی سی بی میدان میں آگیا - پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیر مین ذکا اشرف

ذکا اشرف کی سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے سی ای او سے ملاقات ہوئی، جس میں پی سی بی نے سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

سعودی عرب میں کرکٹ کی بہتری کے لیے پی سی بی میدان میں آگیا

author img

By

Published : Jul 15, 2023, 8:03 PM IST

ریاض:پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیر مین ذکا اشرف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ذکا اشرف نے اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے سی ای او سے ملاقات ہوئی، جس میں پی سی بی نے سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے سی ای او سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ذکا اشرف کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ پاکستان سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرے گا۔اس موقع پر ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل برادرانہ تعلقات ہیں۔

سعودی عرب کرکٹ کی بہتری کے لیے ہر طرح کے تعاون کے لیے تیار ہیں۔ملاقات میں سعودی کرکٹ کی مہارت میں بہتری لانے اور سعودی کرکٹرز کی تربیت کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوسری طرف اکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری میں واپسی ہوئی ہے، وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کریں گے، جس کا اعلان انہوں نے کچھ روز قبل اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھی کیا تھا۔رمیز راجا کے علاوہ رسل آرنلڈ، روشن ابیسنگھے، عامر سہیل اور ٹینو موایو بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Asian Games 2023 ایشین گیمز کے لیے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل 16 جولائی سے گالے میں شروع ہوگا، اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.