ETV Bharat / sports

پدم ایوارڈ کے انتخاب پر فوگاٹ کا سوال

پہلوان ونیش فوگاٹ نے گزشتہ روز پدم ایوارڈ سے نوازنے کے طریقے پر سوال اٹھاتے ہوئے اس عمل کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔

wrestler vinesh phogat raises questions on padma awards
پدم ایوارڈ کے انتخاب پر فوگاٹ کا سوال
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 11:08 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:00 AM IST

بھارتی اسٹار پہلوان ونیش فوگاٹ نے گزشتہ روز تیسری مرتبہ نظرانداز ہونے کے بعد کھلاڑیوں کو پدم ایوارڈ دینے کے طریقے پر سوال کھڑا کرتے ہوئے اس سارے عمل کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔

ورلڈ چیمپینشپ پیتل کا تمغہ جیتنے والے اور ٹوکیو اولمپکس میں تمغہ جیتنے کی صلاحیت رکھنے والی وینیش نے بھارتی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے نااہل امیدواروں کا انتخاب کیا ہے۔

wrestler vinesh phogat
پہلوان ونیش فوگاٹ

انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اسکرین شارٹ پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ہر برس ہماری حکومت بہت سارے کھلاڑیوں کو ایوارڈ دیتی ہے۔ یہ ایوارڈ کھیلوں اور کھلاڑیوں کو عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دیتے ہیں لیکن یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ متعدد دفعہ یہ ایوارڈز کھیلوں کی دنیا میں موجودہ کارنامے یا ماضی کی کامیابیوں پر یہ اعزاز نہیں دیا جاتا ہے۔

tweet of vinash
وینش کا ٹویٹ

انہوں نے مزید کہا کہ ہر مرتبہ مستحق کھلاڑی کو نظر انداز کر دیاجاتا ہے 2020 کے ایوارڈ میں بھی ایسا ہی ہوا۔

ایوراڈ نامزدگی کا فیصلہ کون کرتا ہے؟ کیا پینل میں موجودہ اور سابقہ ​​کھلاڑی شامل ہیں؟ یہ کام بھی کیسے کام کرتا ہے؟ آخر میں یہ سب کچھ غیر منصفانہ معلوم پڑتا ہے۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.