ETV Bharat / sports

میں اور ولادیمیرکرامینک 150 بازیوں کے بعد برابر تھے: آنند - وشواناتھن آنند اور ولادیمیر

بھارت کی سپر گرینڈ ماسٹر وشواناتھن آنند اور ولادیمیر کرامینک کی مخاصمت کو شطرنج کی تاریخ کا سب سے طاقتور مقابلہ سمجھا جاتا ہے اور آنند کا خیال ہے کہ ولادیمیر اور وہ ایک برابری پر تھے۔

میں اور ولادیمیر 150 بازیوں کے بعد برابر تھے: آنند

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 7:58 PM IST

پانچ بار سابق عالمی چمپئن آنند نےدی فنش لائن کے دوسرے ایپی سوڈ میں ولادیمیر کے ساتھ اپنے مقابلے کے بارے میں کہا کہ وہ اور ولادیمیر 150 بازیوں کے بعد بھی یکساں اسکور پر تھے۔

آنند نے کہا کہ ہم ایک وقت ہی ورلڈ شطرنج میں آئے تھے۔ میں ان سے دو سال پہلے آیا تھا۔ مجھے اس وقت کے بارے میں زیادہ یاد نہیں لیکن ولادیمیر نے مجھے بعد میں بتایا کہ ہم تین سال پہلے ملے تھے۔ میں نے 1989 میں ایک بار ان سے ایک مقابلہ کھیلا تھا جو میرے ذہن سے نکل گیا تھا۔ لیکن میں ان سے 1992 میں دوبارہ ملا اور وہ سال ان کے لئے ایک اہم سال تھا۔ تقریبا 20 سالوں میں ہمارے درمیان دوسرا تیسرا مقام بدلتا رہا تھا۔ ہم تعداد کے لحاظ سے ایک دوسرے کے قریب تھے ، اتنے قریب کہ ڈیڑھ سو سے زیادہ بازی کے بعد بھی ہم پوائنٹ میں تقریبا برابر تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.