ETV Bharat / sports

Viswanathan Anand Appointed Deputy President of FIDE: وشواناتھن آنند بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے نائب صدر مقرر - وشواناتھن آنند بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے نائب صدر مقرر

بھارت کے عظیم شطرنج کھلاڑی وشواناتھن آنند کو اتوار کو شطرنج کھیل کی عالمی گورننگ باڈی ایف آئی ڈی ای کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آرکاڈی وورکووچ کو دوبارہ صدر منتخب کیا گیا۔ Chess Legend Viswanathan Anand

Viswanathan Anand Appointed Deputy President of FIDE
وشواناتھن آنند بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے نائب صدر مقرر
author img

By

Published : Aug 7, 2022, 7:46 PM IST

شطرنج اولمپیاڈ کے دوران ہونے والے انتخابات میں روس کے آرکاڈی جوکووچ کو دوبارہ بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن (ایف آئی ڈی ای) کا صدر منتخب کیا گیا جب کہ بھارت کے گرینڈ ماسٹر وشواناتھن آنند کو نائب صدر مقرر کیا گیا۔ پانچ بار کے عالمی چیمپئن وشواناتھن آنند وورکووچ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ International Chess Federation

ٹویٹر پر یہ اطلاع دیتے ہوئے ایف آئی ڈی ای نے کہا کہ 'آرکاڈی وورکووچ دوسری مدت کے لیے بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے صدر کے طور پر 16 کے مقابلے 157 ووٹوں کے ساتھ دوبارہ منتخب ہوئے ہیں۔ وشواناتھن آنند ایف آئی ڈی ای کے نئے نائب صدر ہیں۔ آنند سے پہلے فرانسیسی گرینڈ ماسٹر بیکر کوٹلی ایف آئی ڈی ای کے نائب صدر تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.