ETV Bharat / sports

ونیش فوگاٹ قومی کیمپ میں شامل نہیں ہوں گی - Tokyo Olympic

ملکی معروف خاتون پہلوان ونیش فوگاٹ نے یکم ستمبر ست لکھنؤ میں شروع ہونے والے قومی کشتی کیمپ میں حص لینے سے انکار دیا دیا ہے۔

fogat
fogat
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 7:01 PM IST

خاتون پہلوان ونیش فوگاٹ نے کہا کہ کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر میں کئی بھی خطرہ نہیں مول لینا چاہتی اس لیے میں نے اس وقت کیمپ سے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹوکیو اولمپک میں کا ٹکٹ حاصل کر چکی ملک کی خاتون پہلوان ونیش فوگاٹ ہریانہ کے بھوانی میں واقع اپنے گھر پر ہی ٹریننگ جاری رکھیں گی۔

قومی کشتی کیمپ
قومی کشتی کیمپ

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا(ڈبلیو ایف آئی) نے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا(سائی) کو اگلے ماہ ماہ قومی کشتی کیمپ منعقد کرنے کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے جبکہ کئی پہلوان اس فیصلے کے خلاف ہیں۔

ایشائی کھیلوں میں طلائی تمغہ فاتح ونیش فوگاٹ نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے فیڈریشن سے گزارش کی ہے کہ وہ انہیں اکیلے ہی ٹریننگ کرنے کی اجازت دے۔

ونیش فوگاٹ نے کہا کہ 'میں قومی کیمپ میں شرکت نہیں کروں گی اور میں نے اپنے اس فیصلے سے فیڈریشن کا آگاہ کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر میں نے قومی کیمپ میں حصہ لینے سے انکار کیا ہے اور میں گھر پر ہی ٹریننگ کروں گی۔

حالانکہ اس دوران ٹوکیو اولمپک کا کوٹا حاصل کر چکے بجرنگ پونیا اور خاتون پہلوان پوجا دھانڈا نے اس کیمپ میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.