ETV Bharat / sports

National Games 2022 اتر پردیش نے نیشنل گیمز میں چار طلائی تمغہ جیتا - Kiran Baliyan won Gold Medal

گجرات میں منعقد نیشنل گیمز میں اتر پردیش نے چار طلائی، دو چاندی اور ایک کانسے کا تمغہ جیتا۔ UP won four gold medals at National Games

اتر پردیش نے نیشنل گیمز میں چار طلائی تمغہ جیتا

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 7:13 AM IST

احمد آباد: اتر پردیش نے گجرات میں منعقد 36ویں قومی کھیلوں میں جمعہ کو چار طلائی، دو چاندی اور ایک کانسے کے تمغے جیت کر اپنی مہم کا آغاز کیا۔ اتر پردیش اس کامیابی کے ساتھ نیشنل گیمز ٹیبل (نیشنل گیمز کی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ) میں دوسرے نمبر پر رہا۔ UP won Two Silver medals at National Games

اتر پردیش کے لیے آج خواتین ایتھلیٹکس میں تین طلائی تمغے جیتے جس میں کرن بالیان اور مونیتا پرجاپتی نے قومی کھیلوں کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے طلائی تمغے جیتے۔ دوسری جانب بین الاقوامی تمغہ جیتنے والی ریسلر دیویا کاکران نے بھی خواتین ریسلنگ میں اتر پردیش کی جھولی میں سونے کا تمغہ ڈالا۔ اس کے علاوہ مردوں کے کبڈی سیمی فائنل میں اتر پردیش کی ٹیم نے فائنل میں پہنچ کر تمغہ یقینی بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: National Games 2022 قومی کھلاڑیوں کو پی ایم مودی کی نیک خواہشات

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.