ETV Bharat / sports

Australian Open 2023 ہم وطن شیلٹن کو ہرا کر ٹامی سیمی فائنل میں

امریکہ کے ٹامی پال نے بدھ کو آسٹریلین اوپن 2023کے میراتھن کواٹر فائنل مقابلہ میں ہم وطن بین سیلٹن کو7-6،6-3،5-7،6-4سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگ بنالی ہے۔Australian Open 2023

author img

By

Published : Jan 25, 2023, 7:26 PM IST

ہم وطن شیلٹن کو ہرا کر ٹامی سیمی فائنل میں

میلبورن:امریکہ کے ٹامی پال نے بدھ کو آسٹریلین اوپن 2023کے میراتھن کواٹر فائنل مقابلہ میں ہم وطن بین سیلٹن کو7-6،6-3،5-7،6-4سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگ بنالی ہے۔ راڈ لیور ارینا میں تقریبا تین گھنٹے چلنے والے مقابلے میں دنیا کے 35ویں رینکنگ کی کھلاڑی پال نے پہلی بار آسٹریلین اوپن میں شرکت کرنے والے بین شیلٹن کا سفر ختم کرکے خطاب کی طرف ایک قدم بڑھادیا۔ یو ایس اوپن کے بعد اپنا دوسرا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کھیلنے والے 20سالہ کھلاڑی نے حالانکہ پال کے سامنے سخت چیلینج پیش کی لیکن آخر میں انہیں گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔

خواتین سنگل کے ایک دیگر کواٹر فائنل مقابلہ میں چیک ریپبلک کی کرولینا پلسکوا کو پولینڈ کی لیٹن نے 6-3،7-5سے ہرایا۔ دنیاکی 45ویں رینکنگ کی لیٹن سے اس سے پہلے پیر کوایک بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئیعالمی رینکنگ چار فرانس کی کرولیناگارسیاکو شکستدے کرکواٹر فائنل میں اپنی جگہ بنائی تھی۔ ایک گھنٹہ27منٹ تک چلنے اس میچمیں لیٹن نے پہلاسیٹ آسانی سے جیت لیا حالانکہ دوسریسیٹ میں پلیسکواسے انہیں سخت چیلینج ملا لیکن آخر کارلیٹن کے نام سیمی فائنل کا ٹکٹ کاٹا گیا۔ پولینڈ کی میگڈا لیٹن اور بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے بدھ کو اپنے اپنے کواٹر فائنل مقابلے میں ایک طرفہ جیت حاصل کر کے آسٹریلیااوپن 2023کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

لیٹن نے راڈ لیور ارینا پر ایک گھنٹے 27منٹ چلنے والے خواتین سنگل مقابلہ میں چیک ریپبلک کی کورولینا پلیسکوا کو 6-3،7-5سا ہرایا۔ عالمی نمبر45کھلاڑی نے پہلی بار کسی گریڈسلیم سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ دوسری طرف، سبا لینکانے بھی کروایشیا کی ڈونا ویکیک کو 6-3،6-2کے سینٹوں میں ہرا کر پہلی بار آسٹریلیائی اوپن کے سیمی فائنل میں قدم رکھا۔ یہ 24سالہ سب لینکا کا چوتھا گرینڈ سلیم فائنل ہے۔ انہیں اپنے پہلے گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچنے کے لئے ٹاپ 4-میں لیٹن کا سامنا کرنا ہوگا۔قابل ذکر ہے کہ سبالینکا نے 2023میں اپنے سبھی نو مقابلے جیتے ہیں اور اس دوران انہوں نے کوئی سیٹ نہیں گنوایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.