ETV Bharat / sports

'اولمپکس کو ملتوی کیا جانا چاہئے'

کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال جولائی میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد پر خطرے کے درمیان برطانیہ کے کھلاڑی گئيليرموتھ نے کہا ہے کہ اولمپک ملتوی کیا جانا چاہئے۔

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 12:02 AM IST

'اولمپکس کو ملتوی کیا جانا چاہئے'
'اولمپکس کو ملتوی کیا جانا چاہئے'

چین سے پھیلے کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک دنیا بھر میں 6000 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور اس کی وجہ سے دنیا میں مختلف کھیل ٹورنامنٹوں کو ملتوی کیا گیا ہے یا منسوخ کر دیا گیا ہے۔

'اولمپکس کو ملتوی کیا جانا چاہئے'
'اولمپکس کو ملتوی کیا جانا چاہئے'

ٹوکیو اولمپکس 24 جولائی سے نو اگست تک ٹوکیو میں منعقد ہونا ہے اور جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے کا خیال ہے کہ اولمپکس اپنے طے پروگرام کے مطابق ہی ہوگا۔

ليرموتھ نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ آئی او سی اور دنیا بھر میں تمام لوگ اولمپکس کا کامیاب انعقاد چاہتے ہیں۔لیکن اس کے لئے ہمیں کھیلوں کو کچھ وقت کے لئے ملتوی کرنا ہوگا۔

'اولمپکس کو ملتوی کیا جانا چاہئے'
'اولمپکس کو ملتوی کیا جانا چاہئے'

کیا آرگنائزر اس بات کی ضمانت دے سکتے ہیں کہ سب کچھ صحیح رہے گا جو کہ میری نظر میں بہت مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ اولمپک کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوگا اور اس وجہ سے اولمپک کو کم سے کم اکتوبر تک ملتوی کر دینا چاہئے۔

ليرموتھ نے 'دی گارجین' سے کہا کہ ایک کھلاڑی ہونے کے ناطے مجھے اولمپکس کے کھیل کے منعقد ہونے کو لے کر واضح پیغام چاہئے۔ میں نے جاپان کے وزیر اعظم کی پریس کانفرنس دیکھی

لیکن اس میں بھی اولمپکس منعقد ہونے سے متعلق کوئی وضاحت نہیں تھی۔ہمیں نہیں پتہ کہ آگے کیا ہونے والا ہے اور ابھی تک ہم نے جو دیکھا ہے اس سے ہمیں تفصیلی جانکاری نہیں مل پائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.