ETV Bharat / sports

'اولمپکس ایک دوسال کے لئے ملتوی کیا جا سکتا ہے' - ٹوکیو اولمپک

جاپان کی منعقد کمیٹی کے بورڈ کے صدرکے رکن نے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب دنیا بھرمیں افراتفری کاماحول ہے۔ اس کے سبب ٹوکیواولمپکس کو ایک دوسال کے لئے ملتوی کیا جا سکتا ہے۔

'اولمپکس ایک دوسال کے لئے ملتوی کیا جا سکتا ہے'

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 7:22 PM IST

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے خطرے ٹوکیو اولمپکس پر منڈلا رہے بحران کے درمیان جاپان منعقد کمیٹی کے بورڈ کے رکن ہارویکی تاکاہاشی نے کہا ہے کہ اس سال ٹوکیو میں ہونے والا اولمپک ایک دو سال کے لئے ملتوی کیاجاسکتا ہے۔

تاکاہاشی نے وال اسٹریٹ جرنل سے کہاکہ مجھے نہیں لگتا کہ اولمپک کھیلوں کو منسوخ کیا جائےگا۔

'اولمپکس ایک دوسال کے لئے ملتوی کیا جا سکتا ہے'
'اولمپکس ایک دوسال کے لئے ملتوی کیا جا سکتا ہے'

لیکن اسے ملتوی ضروری کیاجاسکتا ہے۔ اگر اسے منسوخ کیاجاتا ہے تو اس سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی(آئی او سی)کو کافی نقصان ہوگا کیونکہ امریکی ٹی وی افسر سے ہی آئی او سی کو بھاری بھرکم رقم ملتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ 2021 میں زیادہ تر کھیلوں کے پروگرام پہلےسے ہی طے ہیں، ایسے میں ٹوکیو اولمپک کو دو سال کےلئے ملتوی کرنا سب سے آسان طریقہ رہےگا۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے حالات پر قابوپا نے کے لئے بھر پور کوشش کی جارہی ہے۔ لیکن اب تک زیادہ کامیابی نہیں ملی ہے۔ اس لئے ہم متعلقہ افرادکے رابطے میں ہیں۔ آئندہ دنوں کے دوران اگر ہم اس سلسلے میں کوئی سخت فیصلہ کرتے ہیں تواس پر حیرانی کی کوئی بات نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ چین سمیت دنیاگھر کے 104 ملکوں میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے ۔

اس سے اب تک دنیا بھر میں کل 4270 لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 118129لوگ اس سے متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.