ETV Bharat / sports

سڑک حادثے میں ٹائیگر ووڈس زخمی - ٹائیگر ووڈس

امریکہ کے مایہ ناز گولفر ٹائیگر ووڈس امریکہ کے کیلیفورنیا میں آئے ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔

tiger woods car accident
tiger woods car accident
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 8:58 PM IST

Updated : Feb 24, 2021, 10:34 PM IST

معروف گولف کھلاڑی ٹائیگر ووڈس سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے تاہم ان کی حالت مستحکم ہے۔

ٹائیگر ووڈس سڑک حادثے میں زخمی

لاس اینجلس کاؤنٹی فائر محکمہ کے چیف ڈیرل اوسبی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'ٹائیگر ووڈس کی حالت مستحکم ہے اور وہ ہوش میں ہیں۔ ان کے پیروں میں شدید چوٹیں آئی ہیں'۔

اطلاعات کے مطابق ٹائیگر ووڈس خود گاڑی چلا رہے تھے۔ ان کی کار کی رفتار بہت زیادہ تھی اس دوران ان کی کا ر درخت سے ٹکرانے کے بعد پلٹ گئی۔ اس حادثے میں انہیں بہت سی چوٹیں لگی ہیں۔

Last Updated : Feb 24, 2021, 10:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.