ETV Bharat / sports

IND Vs SL T20: بھارت نے سری لنکا کو دی شکست، سیریز پر قبضہ - بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز

بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم دھرم شالہ میں کھیلا گیا۔ وہیں بھارت نے سری لنکا شکست دے کر 3-0 سے سیریز پر قبضہ کر لیا ہے۔

IND Vs SL T20: بھارت نے سری لنکا کو دی شکست، سیریز پر قبضہ

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 10:53 PM IST

بھارت نے دھرم شالہ میں کھیلے گئے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سری لنکا کے خلاف سیریز میں کلین سویپ کر لی ہے۔ تینوں میچوں کی اس سیریز میں بھارت نے تینوں میچ جیت کر ایک ریکارڈ بنا لیا ہے۔ یہ ٹیم انڈیا کی لگاتار تیسری کلین سیوپ سیریز ہے۔جبکہ اتوار کو کھیلے گئے اس میچ میں جیت کے ساتھ ہی بھارت نے لگاتار 12 T20 میچ جیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Ranji Trophy 2022: رنجی ٹرافی میں شہبازاحمد کا شاندار مظاہرہ، بنگال کی دوسری جیت

اس میچ میں سری لنکا نے بھارت کو 147 رنز کا ہدف دیا تھا جسے بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ٹیم انڈیا نے یہ ہدف صرف 16.5 اوور میں حاصل کر لیا۔ ایک بار پھر شریس ائیر جیت کے ہیرو نکلے۔ شریس نے لگاتار تیسری بار اپنی ففٹی جڑی اور اپنی ٹیم کو جیت دلائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.