ETV Bharat / sports

نیتا امبانی کھیل کی دنیا کی ٹاپ -10 خواتین میں شامل - نیتا امبانی کھیل کی دنیا کی ٹاپ -10 خواتین میں شامل

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) میں بھارت کی نمائندہ نیتا امبانی کو 2020 میں عالمی کھیل کی دنیا کی 10 سب سے زیادہ متاثر کن خواتین میں مقام ملا ہے

نیتا امبانی کھیل کی دنیا کی ٹاپ -10  خواتین میں شامل

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 9:22 PM IST

آئی پی ایل کی ممبئی انڈینس کرکٹ ٹیم کی مالک اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) میں بھارت کی نمائندہ نیتا امبانی کو 2020 میں عالمی کھیل کی دنیا کی 10 سب سے زیادہ متاثر کن خواتین میں مقام ملا ہے۔

ملک کے سب سے دولت مند صنعتکار مکیش امبانی کی بیوی نیتا امبانی کی قیادت میں ممبئی انڈینس (ایم آئی ) چار بار انڈین پریمیئر لیگ کی فاتح رہی ہے۔

نیتا امبانی کھیل کی دنیا کی ٹاپ -10  خواتین میں شامل
نیتا امبانی کھیل کی دنیا کی ٹاپ -10 خواتین میں شامل

اسپورٹس بزنس نیٹ ورک آئی اسپورٹس کنیکٹ نے بنیادی طور پر اس فہرست کے لئے پہلے 25 خواتین کو منتخب کیا تھا اور ان میں سے 2020 کی 10 سب سے زیادہ با اثر خواتین منتخب کیا گیا۔

اس میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز اور جاپان کی ناومی اوساکا کے ساتھ نیتا امبانی بھی شامل ہیں۔

آئی اسپورٹس کنیکٹ نے کہا کہ اصل فہرست میں نیتا امبانی کے علاوہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور بھارتی خاتون ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج کا نام بھی تھا لیکن آخری فہرست میں نیتا امبانی کو منتخب کیا گیا۔

فہرست میں اس کے علاوہ فارمولا ون کی مارکٹنگ اور مواصلات کی ڈائریکٹر ایلی نارمن، فیفا کی سکریٹری جنرل فاطمہ سامورا، خصوصی اولمپکس کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) میری ڈیوس، ای سی بی خواتین کرکٹ کی منیجنگ ڈائریکٹر کلیئر كونار بھی شامل ہیں۔

فہرست میں جمناسٹ سائمن بالس، فٹ بال کھلاڑی میگن ریپنو اور ڈبليو این بی اے کی کمشنر کیتھی اینگلبرٹ بھی شامل ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.