ETV Bharat / sports

Sports Ministry Budget For Athletes: کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز کے لیے وزرات کھیل کا خطیر رقم کا بجٹ

کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز کی تیاریوں پر وزارت کھیل 190 کروڑ روپے خرچ کرے گی۔ Training of Athletes for Commonwealth and Asian Games

مرکزی وزیر برائےکھیل، انوراگ ٹھاکر
مرکزی وزیر برائےکھیل، انوراگ ٹھاکر
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 12:22 PM IST

وزارت کھیل کامن ویلتھ گیمز 2022 اور ایشین گیمز 2022 کے لیے ایتھلیٹس کی ٹریننگ اور دیگر سہولیات پر 190 کروڑ روپے خرچ کرے گی اور بھارتی ٹیموں کے اسموتھ سلیکشن کے لیے نیشنل اسپورٹس فیڈریشنز (این ایس ایف) کی شناخت کی تجدید کرے گی۔ وزارت کھیل کی جانب سے جاری ریلیز میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ Training of Athletes for Commonwealth and Asian Games اس ریلیز کے مطابق وزارت نے 33 کھیلوں کے ڈسپلن کے لیے ٹریننگ اینڈ کمپیٹیشنز (اے سی ٹی سی) کے سالانہ کیلنڈر کو حتمی شکل دی ہے اور مختلف قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو امداد کے طور پر مالی سال 2022-23 کے لیے 259 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ ایتھلیٹس کے لیے مختص 190 کروڑ روپے ان کی ٹریننگ، بیرون ملک کارکردگی، آلات اور معاون عملے پر خرچ کیے جائیں گے۔

پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ بجٹ 33 نیشنل اسپورٹس فیڈریشنز کے ساتھ ان کے منصوبہ بند مقابلوں اور 2022-23 کے لیے ٹریننگ کیلنڈر پر تفصیلی بات چیت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ اس میں خاص طور پر اگست 2022 میں برمنگھم میں منعقد ہونے والے آئندہ کامن ویلتھ گیمز اور ستمبر 2022 میں چین کے شہر ہانگزاؤ میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے ایتھلیٹس کی ٹریننگ اور دیگر ضروریات سے متعلق تجاویز کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ Sports Ministry to Spend 190 Crore on Training of Athletes

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.