ETV Bharat / sports

دوتی چند نے طلائی تمغہ جیتا

ایتھلیٹ دوتی چند نے پہلے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں ہفتہ کو كلنگا اسٹیڈیم میں 100 میٹر کا طلائی تمغے پرقبضہ کرلیا۔

دوتي چند نے طلائی تمغہ جیتا
دوتي چند نے طلائی تمغہ جیتا
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 10:00 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:14 AM IST

بھارت کی سب سے تیز ایتھلیٹ دوتی چند نے پہلے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں ہفتہ کو كلنگا اسٹیڈیم میں 100 میٹر کا طلائی تمغہ جیت لیا۔

كلنگا انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل ٹیکنالوجی (كےآئي آئي ٹي) کی نمائندگی کر رہی 24 سالہ دوتي چند نے اسٹارٹ سے لے کر آخر تک اپنی برتری بنائے رکھتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

دوتي چند نے طلائی تمغہ جیتا
دوتي چند نے طلائی تمغہ جیتا

قومی ریكارڈ حامل دوتي نے 11.49 سیکنڈ کا وقت نکال کر طلائی جیتا۔منگلور یونیورسٹی کی دھن لكشمي ایس نے 11.99 سیکنڈ کا وقت نکال کر چاندی اور مہاتما گاندھی یونیورسٹی کی سنیہا ایس ایس نے 12.08 سیکنڈ میں کانسی کا تمغہ جیتا.

دتي کے 100 میٹر میں بہترین وقت 11.22 سیکنڈ ہے اور ٹوکیو اولمپک کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے ان 11.15 سیکنڈ کا وقت نکالنا ہے جس کے لئے وہ سخت محنت کر رہی ہیں۔وہ کھیل کے آخری دن 200 میٹر مقابلے میں بھی حصہ لیں گی۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.