ETV Bharat / sports

کھیلوں سے کورونا کو بھگائیں - موضوع

جسمانی تعلیم اور کھیلوں کے فروغ کے لئے کام کرنے والی تنظیم فزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن آف انڈیا (پی ای ایف آئی ) کورونا وبا کے دوران بچوں کے لئے ایک آن لائن پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کرے گی۔

کھیلوں سے کورونا کو بھگائیں
کھیلوں سے کورونا کو بھگائیں
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:11 PM IST

آرگنائزنگ سکریٹری ڈاکٹر چیتن کمار نے کہا کہ مقابلے کا موضوع یونائیٹڈ اگینسٹ کورونا ، ایکسپریس تھرو اسپورٹس ہے ، جس میں مختلف عمر کے بچے کھیلوں سے کورونا بھگائیں موضوع پر اپنے قوت تخیل کا اظہار کریں گے۔

کھیلوں سے کورونا کو بھگائیں
کھیلوں سے کورونا کو بھگائیں

کورونا کی وجہ سے بچوں کے کھیل اور تعلیم جیسے تمام سرگرمیاں بند ہونے کے درمیان پی ای ایف آئی ان بچوں کے لئے ایک آن لائن پینٹنگ مقابلے کا اہتمام کررہی ہے۔ پی ای ایف آئی ہندوستانی حکومت کی وزارت کھیل کا ایک تسلیم شدہ ادارہ ہے۔

ڈاکٹر چیتن نے کہا کہ مسابقت کا مقصد بچوں کو گھر میں کھیلوں سے جوڑنا اور انہیں کورونا سے لڑنے کے طریقوں سے آگاہ کرنا ہے۔ اس مقابلے میں کل عمر کے چھ گروپ بنائے گئے ہیں اور نرسری سے پیشہ ور فنکار بھی حصہ لے سکتے ہیں۔

ہر گروپ میں پہلے تین مقابلوں کو انعامات دیئے جائیں گے ۔مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے آن لائن درخواست کی آخری تاریخ 16 جون ہے۔

گروپ اے میں نرسری سے لے کر دوسری جماعت تک کے طالب علم شامل ہیں۔گروپ بی تیسری جماعت سے چھٹی جماعت تک کے بچوں پر مشتمل ہوگا۔

گروپ سی ساتویں جماعت سے نویں جماعت تک کے بچوں پر مشتمل ہوگا۔گروپ ڈی دسویں سے بارہویں جماعت کے طلبا پر مشتمل ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.