ETV Bharat / sports

چین اور پاکستان کے پہلوانوں کی شرکت پر فیصلہ کرے حکومت - چین اور پاکستان کے پہلوانوں کی شرکت پر فیصلہ کرے حکومت

چین میں پھیلے کورونا وائرس اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں کشیدگی کے سبب ان ممالک کے پہلوانوں کی 18 سے 23 فروری تک اندرا گاندھی اسٹیڈیم کے کے ڈی جادھو ہال میں ہونے والی ایشین کشتی چیمپئن شپ میں شرکت کا فیصلہ انڈین کشتی فیڈریشن نے حکومت پر چھوڑ دیا ہے۔

چین اور پاکستان کے پہلوانوں کی شرکت پر فیصلہ کرے حکومت

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 10:50 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:20 AM IST

چین میں پھیلے کورونا وائرس اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں کشیدگی کے سبب ان ممالک کے پہلوانوں کی 18 سے 23 فروری تک اندرا گاندھی اسٹیڈیم کے کے ڈی جادھو ہال میں ہونے والی ایشین کشتی چیمپئن شپ میں شرکت کا فیصلہ انڈین کشتی فیڈریشن نے حکومت پر چھوڑ دیا ہے۔

چین باسكٹ بال یونین نے ملک میں پھیلے کورونا وائرس کی وجہ سے عورتوں کی باسكٹ بال یونین لیگ کو پیر کو ملتوی کر دیا تھا۔

چین اور پاکستان کے پہلوانوں کی شرکت پر فیصلہ کرے حکومت
چین اور پاکستان کے پہلوانوں کی شرکت پر فیصلہ کرے حکومت

اس سے پہلے چین ماسٹرز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کو بھی ملتوی کر دیا گیا تھا جس کا انعقاد چین کے ہونان میں فروری کے آخر میں ہونا تھا۔

چین میں پھیلے ہوئے وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے قازقستان کی حکومت نے اپنے یہاں ہونے والے فیڈ کپ ایشیا اوسنيا زون گروپ ایک ٹورنامنٹ کو تین ہفتے کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔

یہ ٹورنامنٹ بنیادی طور: 4سے 8فروری تک چین کے ڈونگگان میں منعقد ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن نے اسے قازقستان منتقل کر دیا تھا اور اب قازقستان کی حکومت نے اپنے یہاں بین الاقوامی کھیلوں ٹورنامنٹوں کے انعقاد پر پابندی لگا دی ہے۔

ایشیائی کشتی مقابلہ کے لئے بدھ کو یہاں منعقد پریس کانفرنس میں ہندستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے اس سلسلے میں پوچھے جانے پر کہا کہ چین اور پاکستان کے پہلوانوں کے حصہ لینے پر انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے، لیکن اس کے لئے دونوں ممالک کے وفود کو حکومت ہند کی ہری جھنڈی ملنے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:

WB

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.