ETV Bharat / sports

Satwik-Chirag Sign off with Maiden Bronze ساتوک اور چراغ کی جوڑی نے مردوں کے ڈبلز میں کانسے کا تمغہ جیتا

بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں شکست کے باوجود ساتوک-چراغ کانسے کا تمغہ جیت کر عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والی دوسری بھارتی جوڑی اور پہلی بھارتی مردوں کی ڈبلز جوڑی بن گئے۔ Satwik-Chirag Sign off with Maiden Bronze

Satwik-Chirag sign off with a maiden bronze medal at World Championships
ساتوک اور چراغ کی جوڑی نے مردوں کے ڈبلز میں کانسے کا تمغہ جیتا
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 2:07 PM IST

ٹوکیو: بھارت کے ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی نوجوان مردوں کی ڈبلز جوڑی نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملیشیا کے ایرون چیا اور سوہ ووئی یک کے ہاتھوں 2-1 سے ہارنے کے بعد تاریخی تمغہ جیت لیا۔ یہ عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا مینزسنگلز تمغہ ہے۔ چھٹی سیڈ ملائیشین جوڑی نے ساتویں سیڈ بھارتی جوڑی کو 20-22، 21-18، 21-16 سے شکست دی۔ Satwik-Chirag Sign off with Maiden Bronze

ساتوک-چراغ نے میچ کی اچھی شروعات کرتے ہوئے پہلا گیم 22-20 سے جیتا، لیکن دوسرے گیم میں ان کے ملیشیائی حریف نے اچھی واپسی کرتے ہوئے میچ کو فیصلہ کن گیم میں پہنچا دیا۔ تیسرے گیم میں بھارتی ڈبلز 8-6 سے آگے چل رہے تھے، لیکن چیا سوہ نے لگاتار تین پوائنٹس بناتے ہوئے 9-8 کی برتری حاصل کی اور پھراس میں اضافہ کرتے ہوئے فائنل جگہ بنائی۔ اب تک ساتوک-چراغ اور چیا سوہ چھ بار آمنے سامنے آ چکے ہیں، ہر بار ملائیشیا کی جوڑی نے جیت حاصل کی ہے۔

ساتوک-چراغ نے اس شکست کے باوجود کانسے کا تمغہ جیت کر عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والی دوسری بھارتی جوڑی اور پہلی بھارتی مردوں کی ڈبلز جوڑی بن گئے۔ اس سے قبل، اشونی پونپا اور جوالا گٹا کی خواتین کی ڈبلز جوڑی نے عالمی چیمپئن شپ 2011 میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی تھی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.