ETV Bharat / sports

ایوریسٹ سر کرنے والی پہلی سیاہ فام خاتون - سرائے كھمالو

جنوبی افریقہ کی کوہ پیما سرائے كھمالو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے والی افریقہ کی پہلی سیاہ فام خاتون بن گئی ہیں۔

جنوبی افریقہ کی کوہ پیما سرائے كھمالو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے والی افریقہ کی پہلی سیاہ فام خاتون
author img

By

Published : May 17, 2019, 7:38 AM IST

سرائے كھمالو تقریباً چھ سال سے چیریٹی اور بیداری پھیلانے کے مقصد سے کوہ پیمائی کر رہی ہیں اور اپنے ملک میں بچوں کی تعلیم کے لئے فنڈ جمع کر رہی ہیں۔

جنوبی افریقہ کی کوہ پیما سرائے كھمالو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے والی افریقہ کی پہلی سیاہ فام خاتون
جنوبی افریقہ کی کوہ پیما سرائے كھمالو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے والی افریقہ کی پہلی سیاہ فام خاتون

كھمالو ذریعے سنہ 2013 میں قائم کئے گئے ایک پلیٹ فارم نے فیس بک پر کہا کہ سرائے كھمالو دنیا کی چوٹی پر پہنچ گئی ہیں۔
روانڈا کی سرحد زامبیا میں پیدا ہوئی كھمالو اپنی اس کامیابی کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ فتح کرنے والی افریقہ کی پہلی سیاہ فام خاتون بن گئی ہیں۔

واضح رہے کہ كھمالو نے چوتھی کوشش میں 8848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.