ETV Bharat / sports

India Open Badminton Tournament: سیمی فائنل میں پی وی سندھو کی سنسنی خیز شکست - انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں سندھو کو شکست

انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کی سُپنِدا کتیتھونگ نے پی وی سندھو کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ Supanida Katethong in India Open Badminton Final

سیمی فائنل میں پی وی سندھو کی سنسنی خیز شکست

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 7:13 AM IST

مسلسل دو اولمپک تمغے جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ بھارت کی پی وی سندھو کو ہفتے کے روز انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سنسنی خیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ PV Sindhu Loses Semi final

خطاب کی مضبوط دعویدار سمجھی جانے والی سندھو کو سیمی فائنل میں چھٹی سیڈ کی سُپنِدا کتیتھونگ نے 59 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں 14۔21، 13۔21، 10۔21 سے شکست دی اور فائنل میں داخلہ ہو گئیں۔

کتیتھونگ کا خاتون خطاب کے لیے دوسری سیڈ ہم وطن بوسانان اونگبامرُنگفان سے مقابلہ ہوگا۔ India Open Badminton Final

بوسانان اونگبامرُنگفان نے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی آکَرشی کشیپ کو 52 منٹ تک چلے مقامبلے میں 24۔26، 09۔21 سے شکست دی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.