ETV Bharat / sports

Poland vs Russia in FIFA: پولینڈ کا روس کے خلاف فٹبال ورلڈ کپ پلے آف میچ کھیلنے سے انکار - پولینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن

پولینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ سیجری کولیجا نے بتایا کہ 'یوکرین پر روسی حملے کی وجہ سے پولینڈ روس کے خلاف اپنا فیفا ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ پلے آف مقابلہ نہیں کھیلے گا۔' Cezary Kulesza on Poland vs Russia Football Match

پولینڈ کا روس کے خلاف فٹبال ورلڈ کپ پلے آف میچ کھیلنے سے انکار

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 3:07 PM IST

یوکرین پر روسی حملے کی وجہ سے پولینڈ روس کے خلاف اپنا فیفا ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ پلے آف مقابلہ نہیں کھیلے گا۔ پولینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ Poland not play FIFA World Cup play-off match against Russia

پولینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ سیجری کولیجا نے امریکی کھیلوں کی ویب سائٹ دی ایتھلیٹک کو بتایا کہ 'اب بولنے کا نہیں، کرکے کے دکھانے کا وقت ہے۔' Cezary Kulesza on Russia Ukraine War

انہوں نے مزید کہا کہ 'یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت میں اضافے کے باعث پولش فٹبال ٹیم کا روس کے خلاف پلے آف میچ کھیلنے کا ارادہ نہیں ہے۔'

ایسوسی ایشن کے سربراہ نے کہا کہ 'ہم حالات معمول پر لانے کے لیے سویڈن اور جمہوریہ چیک کی ایسوسی ایشنزکے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں:

Russia Attacks Ukraine: یوکرین کے صدر نے کہا، ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے

شیڈول کے مطابق پولینڈ کو 24 مارچ کو روس کے خلاف فیفا ورلڈ کپ کا پلے آف میچ کھیلنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.