ETV Bharat / sports

PM Modi inaugurated the Khelo India University Games: وزیر اعظم مودی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا افتتاح کیا - PM Modi inaugurated the Khelo India University Games

وزیر اعظم مودی نے بنگلور میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کھیل حقیقی زندگی کا حقیقی معاون نظام ہے۔ PM Modi inaugurated the Khelo India University Games

UNI Sports News
UNI Sports News
author img

By

Published : Apr 25, 2022, 10:35 AM IST

بنگلور: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کھیل حقیقی معنوں میں زندگی کا ایک حقیقی معاون نظام ہے۔ Prime Minister Modi inaugurated the Khelo India University Games۔ وزیر اعظم نے یہ بات بنگلور میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے افتتاح کے موقع پر ایک ورچوئل پیغام میں کہی۔ مسٹرمودی نے کہا، ’’طاقت اور سیکھنا آپ کو کھیلو میں آگے لے جاتا ہے، وہ آپ کو زندگی میں بھی آگے لے جاتے ہیں۔ کھیل اور زندگی دونوں میں جذبہ، جوش اور جنون اہم ہے۔ اس میں جو چیلنجوں کا سامنا کرتا ہے وہی تو فاتح ہے۔ دونوں میں ہارجیت ہوتی ہے اور ہار میں سبق بھی ہے۔

کھیل اور زندگی دونوں میں ایمانداری آپ کو سب سے آگے لے کر جاتی ہے۔ دونوں میں ہر لمحے کی اہمیت ہے، اس لمحے میں جینے، اس لمحے میں کچھ کر گزر جانے کی اہمیت ہے۔ وزیر اعظم نے جنون، چیلنجز، شکست سے سیکھنے، دیانتداری اور ایمانداری جیسے مختلف پہلوؤں کے تعلق سے کھیل اور زندگی کے درمیان مماثلت کا ذکر کیا۔ PM Modi inaugurated the Khelo India University Games

یہ بھی پڑھیں:

انہوں Prime Minister Modi نے کہا، ’’جیت کو ہضم کرنے کا ہنر اور شکست سے سیکھنے کا اہم فن اسے ہم کھیل کے میدان پر سیکھتے ہیں۔ نریندر مودی نے کہا کہ بنگلور شہر اپنے آپ میں ملک کے نوجوان جوش کی پہچان ہے۔ بنگلور پیشہ وروں کی آن بان اور شان ہے۔ اسٹارٹ اپ کی دنیا میں کھیل کا یہ امتزاج حیرت انگیز ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.