ETV Bharat / sports

PKL Season 9 پی کے ایل سیزن نائن سات اکتوبر سے شروع - پی کے ایل سیزن نائن سات اکتوبر سے شروع

پرو کبڈی لیگ کے منتظمین نے جمعہ کو اعلان کیا کہ لیگ کا نواں ایڈیشن 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ Pro Kabaddi League Season 9

پی کے ایل سیزن نائن سات اکتوبر سے شروع
پی کے ایل سیزن نائن سات اکتوبر سے شروع
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 6:58 AM IST

ممبئی: پرو کبڈی لیگ کے منتظمین نے جمعہ کو اعلان کیا کہ لیگ کا نواں ایڈیشن 7 اکتوبر سے شروع ہوگا اور دسمبر کے وسط تک جاری رہے گا۔ اس لیگ کے مختلف مراحل بنگلورو، پونے اور حیدرآباد میں منعقد کیے جائیں گے۔ پی کے ایل سیزن 9 کے اعلان پر بات کرتے ہوئے، اسپورٹس لیگ کے سربراہ انوپم گوسوامی نے کہا، "مشعل اسپورٹس نے کبڈی کے مقامی کھیل کو کھیلوں کے شائقین کی دنیا تک لے جانے کے وژن کے ساتھ ویوو پرو کبڈی لیگ کا آغاز کیا ہے۔ Pro Kabaddi League Season 9

یہ بھی پڑھیں: Pro Kabaddi Final 2022: دبنگ دہلی نے پہلی بار پرو کبڈی لیگ کا خطاب اپنے نام کیا

گوسوامی نے کہا، "ہم اس مقصد کی طرف متاثر کن پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں، جیسا کہ اس سال کے شروع میں ویوو پی کے ایل سیزن 8 میں ہوا تھا۔ جس کا انعقاد بڑے پیمانے پر بائیو ببل میں کیا گیا تھا۔ منتظمین نے کہا کہ پی کے ایل -9 کا تفصیلی شیڈول آنے والے ہفتوں میں شیئر کیا جائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.