ETV Bharat / sports

پی جی گولف چمپئن شپ اگست میں ہونے کاامکان - پی جی چمپئن شپ

سال کے چار میجر گولف ٹورنامنٹوں میں سے ایک پی جی چمپئن شپ کا انعقاد چھ سے نو اگست تک کیا جا سکتا ہے۔اس چمپئن شپ کو کورونا وائرس کے خطرے کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔

پی جی گولف چمپئن شپ اگست میں ہونے کاامکان

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 7:42 PM IST

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی جی چمپئن شپ شہر کے ہارڈنگ پارک کورس میں ہی ہوگی۔ چمپئن شپ کا انعقاد امریکہ پی جی کرتا ہے۔

اس چمپئن شپ کا انعقاد 14 سے 17 مئی تک ہونا تھا لیکن امریکہ پی جی نے کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے گزشتہ 17 مارچ کو اسے ملتوی کر دیا ہے۔

پی جی گولف چمپئن شپ اگست میں ہونے کاامکان
پی جی گولف چمپئن شپ اگست میں ہونے کاامکان

کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں اور امریکہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 9562 تک پہنچ گئی ہے۔

نیویارک میں کورونا کا سب سے زیادہ اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ نیو یارک شہر میں اب تک کل 2250 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔امریکہ میں کورونا کے اب تک 331000 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔

سال کی پہلی میجر چمپئن شپ دی ماسٹرز کو اس جمعرات سے آگسٹا نیشنل میں شروع ہونا تھا لیکن کلب نے گزشتہ 13 مارچ کو اسے ملتوی کر دیا تھا۔

یو ایس اوپن کو نیویارک میں 18 سے 21 جون اور برٹش اوپن کو کینٹ میں رائل سینٹ جارج میں 16 سے 19 جولائی تک منعقد ہونا ہے اور یہ ابھی تک تعین پروگرام میں ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ اگلے چند دنوں میں یو ایس اوپن کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.