ETV Bharat / sports

کورونا ووائرس کی وجہ سے پی جی اے چیمپئن شپ ملتوی

سان فرانسسکو میں 11 سے 17 مئی تک ہونے والی پی جی اے گولف چیمپئن شپ کو کورونا وائرس کے خطرے کے سبب ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا ووائرس کی وجہ سے پی جی اے چیمپئن شپ ملتوی
کورونا ووائرس کی وجہ سے پی جی اے چیمپئن شپ ملتوی
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 7:08 AM IST

پی جی اےنے بیان جاری کرکے کہا کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اس چیمپئن شپ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکہ پی جی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیتھ واگ نے ​​کہا کہ عوامی صحت انتظامیہ کے مشورہ کے مطابق سان فرانسسکو میں کورونا کے اثر کی وجہ سے اس چیمپئن شپ کو ملتوی کرنا سب سے صحیح فیصلہ ہوگا۔

کورونا ووائرس کی وجہ سے پی جی اے چیمپئن شپ ملتوی
کورونا ووائرس کی وجہ سے پی جی اے چیمپئن شپ ملتوی

ہم کمشنر جے موناهن اور اپنے شراکت داروں کے ساتھ پی جی اےٹور کو مستقبل میں کرانے کے سلسلے میں بات چیت کر رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ اس بارے میں جلد ہی کوئی فیصلہ ہوگا۔

اس چیمپئن شپ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اور منتظمین کو توقع ہے کہ وہ چند ماہ بعد سان فرانسسکو کو اس کا انعقاد کروا سکتے ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.