ETV Bharat / sports

Shan Masood شان مسعود کو سر پر چوٹ لگنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا - اسپتال لے جایا گیا

پاکستان کے بلے باز شان مسعود کو جمعہ کو یہاں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کے دوران سر میں چوٹ لگنے کے بعد جانچ کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔Shan Masood Taken To Hospital

شان مسعود کو سر پر چوٹ لگنے پر اسپتال لے جایا گیا

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 7:17 PM IST

میلبورن:33 سالہ پاکستانی کرکٹر بیٹنگ پریکٹس کے لئے اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے جب محمد نواز کے بلے سے نکلی گیند ان کے سر پر لگی۔ چوٹ لگنے کے بعد مسعود زمین پر گر گئے اورمیدان پر موجود ڈاکٹروں نے ان کی جانچ کی ۔ تاہم مسعود میدان سے باہر چلے گئے اور انہیں مزید جانچ کےلئے اسپتال لے جایا گیا۔Pakistani Cricketer Shan Masood Taken To Hospital After Ball Stuck On His Head

شان مسعود کو سر پر چوٹ لگنے پر اسپتال لے جایا گیا
شان مسعود کو سر پر چوٹ لگنے پر اسپتال لے جایا گیا

مسعود سر میں چوٹ کی وجہ سے اتوار کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے باہر ہوسکتے ہیں ۔بائیں ہاتھ کے بلے باز کو حال ہی میں پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا اور انہوں نے گزشتہ ایک ماہ میں اس فارمیٹ میں ٹیم کے تمام 12 میچز کھیلے ہیں۔

مزید پڑھیں؛T20 WC زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

اگر مسعود ٹیم انڈیا کے خلاف میدان میں نہیں اترتے ہیں تو پاکستان فخر زمان کو الیون میں جگہ دے سکتا ہے۔ فخرزمان کو حال ہی میں عثمان قادر کی جگہ 15 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

وہ گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل کرکے ٹیم میں واپس آئے اور بدھ کو افغانستان کے خلاف پاکستان کے وارم اپ میچ کے دوران برسبین میں ان کا فٹنس ٹیسٹ بھی ہوا تھا۔Pakistani Cricketer Shan Masood Taken To Hospital After Ball Stuck On His Head

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.