ETV Bharat / sports

نوئیڈا: سینیئر کُشتی چمپیئن شپ، ریلوے کی ٹیم چمپیئن

سینیئر فری اسٹائل کُشتی چمپیئن شپ کا خطاب ریلوے کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔ ریلوے نے 189 پوائنٹس کے ساتھ یہ خطاب جیتا جب کہ سروسز کی ٹیم کو 165 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔

نوئیڈا: سینیر کُشتی چمپیئن شپ، ریلوے کی ٹیم چمپیئن

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 3:00 PM IST

نوئیڈا: سینیر کُشتی چمپیئن شپ، ریلوے کی ٹیم چمپیئن
نوئیڈا: سینیر کُشتی چمپیئن شپ، ریلوے کی ٹیم چمپیئن

نوئیڈا کے سیکٹر 21 اے میں تعمیر نئے اسٹیڈیم میں ہونے والی سینئر فری اسٹائل کشتی چمپیئن شپ کا خطاب ریلوے کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔ ریلوے نے 189 پوائنٹس کے ساتھ یہ خطاب جیتا جب کہ سروسز کی ٹیم کو 165 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا مقام اور ہریانہ کی ٹیم 138 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔ دونوں ہی دن 55 65 کیلو گرام وزن زمرے کے مقابلے ہوئے۔ ریلوے نے 5 طلائی، 3 چاندی اور 3 کانسے کے تمغے جیتے۔

اس موقع پر ریلوے کے جنرل منیجر آشوتوش گنگل مہمان خصوصی تھے۔ ریلوے اسپورٹس پرموشن بورڈ کے جنرل سیکرٹری پریم چند لوبچ نے ٹیم کو مبار باد دی۔ 65 کلو گرام زمرے میں ہریانہ کے روہت نے طلائی، سروس کے پروین نے چاندی جبکہ سروسز کے امت اور ہریانہ کے انوج نے کانسے کے تمغے جیتے۔ 70 کلوگرام کے زمرے میں ریلوے کے وشال کو طلائی اور ریلوے کے ہی پروین کو چاندی کے تمغے ملے جبکہ سروسز کے کرن ہریانہ کے سشیل کو کانسے کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔

ریلوے کے راہول نے 79 کلو گرام میں بھی طلائی کے تمغے پر ہاتھ صاف کیا، چاندی کا تمغہ بھی ریلوے کے پریتم کے ہاتھ لگا۔ وہیں ہریانہ کے سمیت اور دہلی کے آشیش کو کانسے کے تمغے حاصل ہوئے۔ دہلی کے پروین چہار نے 86 کلوگرام کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا، جب کہ مہا راشٹر کے ویٹل نے چاندی اور ریلوے کے دیپک اور سنجیو کو کانسے کے تمغے حاصل ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.