ETV Bharat / sports

Diamond League Trophy نیرج چوپڑا نے نئی تاریخ رقم کی، ڈائمنڈ لیگ کا خطاب جیتنے والے پہلے بھارتی بنے - Neeraj first Indian to clinch Diamond League

اسٹار بھارتی جیولن تھرور نیرج چوپڑا نے جمعرات کے روز نئی تاریخ رقم کی۔ نیرج چوپڑا اعلیٰ سطح ایتھلیٹکس ایونٹ، ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے والے پہلے بھارتی بنے۔ Neeraj Chopra becomes first Indian to clinch Diamond League Trophy

Neeraj Chopra becomes first Indian to clinch Diamond League Trophy
نیرج چوپڑا نے نئی تاریخ رقم کی، ڈائمنڈ لیگ کا خطاب جیتنے والے پہلے بھارتی بنے
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 12:03 PM IST

زیورخ: نیرج چوپڑا جمعرات کے روز تاریخی ڈائمنڈ لیگ ٹرافی Diamond League Trophy جیت کر ٹرافی جیتنے والے پہلے بھارتی بن گئے۔ اولمپک گولڈ جیتنے والی نیرت نے اپنی رات کا آغاز فاول تھرو سے کیا۔ تاہم اس نے اپنی دوسری کوشش میں 88.44 میٹر تھرو کیا اور یہی تھرو مقابلہ اپنے نام کرنے کے لیے کافی تھا۔ ٹوکیو اولمپک گولڈ میڈلسٹ نے اپنی تیسری کوشش میں 88 میٹر اور چوتھی کوشش میں 86.11 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔ اس کی پانچویں کوشش 87m تھی، جب کہ اس کی آخری کوشش 83.6m تھی۔ نیرج چوپڑا کی شروعات اچھی نہیں ہوئی، کیونکہ ان کی پہلی کوشش کو 'نو تھرو' قرار دیا گیا تھا۔ Neeraj Chopra becomes first Indian to clinch Diamond League Trophy

بتادیں کہ اس قبل چوپڑا نے لوزانے ڈائمنڈ لیگ میں جیولین تھرو کا ایونٹ 89.08 میٹر کے بہترین تھرو کے ساتھ جیتا تھا۔ وہ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز (28 جولائی تا 8 اگست) میں معمولی چوٹ کی وجہ سے نہیں کھیل سکے، جب کہ جولائی میں امریکہ میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ اس سے قبل نیرج چوپڑا 2021 میں اولمپک گولڈ، 2018 میں ایشیائی کھیلوں میں گولڈ، 2018 میں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ، 2022 میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.