ETV Bharat / sports

این بی اے ہیڈ کوچ ٹیلر کا بھارتی کوچوں سے خطاب

این بی اے کے ہیڈ کوچ ٹیلر جینکنز نے ایک ویبنار کے ذریعے برصغیر ہند کے کوچوں سے خطاب کیا۔

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:14 PM IST

این بی اے ہیڈ کوچ ٹیلر کا بھارتی کوچوں سے خطاب
این بی اے ہیڈ کوچ ٹیلر کا بھارتی کوچوں سے خطاب

ویبنار کا اہتمام پٹیل پک کے شیوم پٹیل کے ساتھ ساتھ اسپورٹ ویلج اکیڈمی کے ونود موتھوکمار نے ہندوستان کی باسکٹ بال میڈیا کمپنی ایکلویا کنسلٹنسی کے اشتراک سے کیا تھا۔ ویبنار میں ہندوستان ، نیپال اور بنگلہ دیش کے 180 سے زیادہ کوچ شامل تھے۔

دو گھنٹے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹیلر نے کہا کہ میں ہندوستان آنے کا انتظار نہیں کرسکتا اور آمنے سامنے بیٹھ کر بات چیت کرنا چاہتا ہوں۔

اس دوران انہوں نے کھلاڑیوں سے تعلقات قائم کرنے ، کھیل کے اصولوں اور این بی اے کی جانب سے کھلاڑیوں کی ذہنی صحت کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کو جاننے کے بارے میں بات کی۔

جولائی میں کورونا کے شروع ہونے کی وجہ سے این بی اے کے 2019-20 کا سیزن ملتوی ہونے کے امکان پر انہوں نے کہا کہ اگر یہ محفوظ ہے تو یہ ایک دلچسپ ، انوکھا ، نیا موقع ہے اور میں اس کے لئے بہت پرجوش ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.