ETV Bharat / sports

Men's Handball Championship قومی سینئر مینز ہینڈ بال چیمپئن شپ سات ستمبر سے - مینز ہینڈ بال چیمپئن شپ سات ستمبر سے

ہینڈ بال فیڈریشن آف انڈیا کے زیر اہتمام اتر پردیش ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے ذریعہ منعقدہ اس چیمپئن شپ کے میچ کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ National Senior Men's Handball Championship

قومی سینئر مینز ہینڈ بال چیمپئن شپ سات ستمبر سے

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 11:55 AM IST

لکھنؤ: دفاعی فاتح ایس ایس سی بی، رنر اپ راجستھان اور میزبان اترپردیش سمیت 30 ٹیمیں 7 سے 11 ستمبر تک لکھنؤ میں کھیلی جانے والی 51 ویں نیشنل سینئر مینس ہینڈ بال چمپئن شپ میں خطاب کے لیے لڑیں گی۔ ہینڈ بال فیڈریشن آف انڈیا کے زیر اہتمام اتر پردیش ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے ذریعہ منعقدہ اس چیمپئن شپ کے میچ کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ National Senior Mens Handball Championship Start Date

چیمپئن شپ میں 30 ریاستوں کی ٹیموں کے 600 کھلاڑی اور افسران حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ کے پچھلے ایڈیشن میں ایس ایس سی بی کی ٹیم فاتح رہی جبکہ راجستھان رنر اپ رہی تھی۔ پچھلی بار کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں ایس ایس سی بی، راجستھان، ریلوے، ہریانہ، پنجاب، چنڈی گڑھ، اتر پردیش اور بہار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: ہینڈ بال ہفتے کا آغاز

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.