ETV Bharat / sports

مصر کے فٹبالر محمد صلاح سال کے بہترین کھلاڑی منتخب

author img

By

Published : May 31, 2022, 7:20 PM IST

لیورپول کے اسٹرائیکر محمد صلاح کو 2021-22 کے لیے پروفیشنل فٹ بالرز ایسوسی ایشن (پی ایف اے) کے شائقین کا سال کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا ہے۔ Mohamed Salah named PFA Fans' Player of the Year

مصر کے فٹبالر محمد صلاح
مصر کے فٹبالر محمد صلاح

لیورپول کے اسٹرائیکر محمد صلاح کو پروفیشنل فٹ بالرز ایسوسی ایشن (پی ایف اے) نے سال 2021-22 کے لیے 'پلیئر آف دی ایئر' منتخب کیا گیا ہے۔ فٹبال شائقین کے ذریعے لیورپول کے لیے ان کے شاندار پریمیئر لیگ مہم کو تسلیم کئے جانے کے بعد مصر کے اس انٹرنیشنل کھلاڑی نے اس ایوارڈ کو برقرار رکھا۔ مصر کے بہترین فٹبالر محد صلاح نے ٹوٹنہم ہاٹسپر کے سون ہیونگ مِن کے ساتھ سیزن میں اپنے 35 آؤٹنگ میں سے 23 گول کر کے اپنے تیسرے گولڈن بوٹ کا دعویٰ پیش کر دیا ہے۔ Professional Footballers' Association

محمد صلاح نے اس نے سیزن میں اپنے 14 معاونوں کے لیے لیگ کا پلے میکر ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ ٹیم کے ساتھی ٹرینٹ الیگزینڈر۔آرنلڈ سے ایک زیادہ جنہیں پی ایف اے ایوارڈ کے لیے بھی شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔ محمد صلاح اپنے کرئیر میں تیسری بار اس اعزاز کے لیے مداحوں کے سروے میں سب سے اوپر آئے جس میں کیون ڈی بروئن، فل فوڈن، کانر گیلاگھر اور ڈیکلن رائس دیگر نامزد امیدواروں تھے۔ Liverpool Striker Mohamed Salah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.