ETV Bharat / sports

اولمپک میں شریک ہونے والے بھارتی اسکواڈ کو مودی کی نیک خواہشات - وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر

وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھارتی ایتھلیٹس کے دستے کو نیک خواہشات پیش کیں۔

بھارتی اسکواڈ کو مودی کی نیک خواہشات
بھارتی اسکواڈ کو مودی کی نیک خواہشات
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 10:06 PM IST

نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے جارہے 126 رکنی بھارتی دستے کے ممبران سے ورچول ملاقات کی اور انہیں کھیلوں کے مہاکمبھ میں اچھی کارکردگی کے لیے اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ 'آپ سے بات کر کے مجھے اچھا لگا۔ اگرچہ سب سے بات نہیں ہوپائی لیکن آپ کا جوش اور جذبہ ملک کے تمام لوگ آج محسوس کر رہے ہیں۔

بھارتی اسکواڈ کو مودی کی نیک خواہشات
بھارتی اسکواڈ کو مودی کی نیک خواہشات

انہوں نے کہا کہ پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر، اب سے کچھ دن پہلے تک وزیر کھیل کی حیثیت سے آپ سب کے ساتھ کام کرنے والے موجودہ وزیر قانون کرن رجیجو، وزیر مملکت برائے کھیل ہمارے نوجوان وزیر ہیں۔ ہماری ٹیم کے نشیتھ پرمانک، اسپورٹس سے متعلقہ تنظیموں کے تمام سربراہان، ان کے تمام ممبران اور ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے جارہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ 'اس سے پہلے میں ہمیشہ یہ کام کرتا رہا ہوں اور میرے لیے وہ موقع بہت ہی خوشی کا موقع ہے لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہے اور اس بار ہمارے آدھے سے زیادہ کھلاڑی پہلے سے بیرون ملک میں تربیت لے رہے ہیں لیکن واپس آنے کے بعد میں آپ سب کے ساتھ میں ضرور سہولت کے مطابق وقت نکال کر ملاقات کروں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.