ETV Bharat / sports

مکسڈ مارشل آرٹس: بھارت کو پاکستان کے مقابلہ میں شکست

مکسڈ مارشل آرٹس کے ایک مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی احمد مجتبیٰ نے روایتی حریف بھارت کے راہول راجو نام کے کھلاڑی کو شکست دے دی ہے۔

ارجنٹینا میں کورونا سے 50 ہزار افراد ہلاک

author img

By

Published : Feb 7, 2021, 1:15 PM IST

سنگاپور کے انڈور اسٹیڈیم میں مکس مارشل آرٹس کے مقابلے جاری ہیں۔ جہاں کھیلے گئے ایک مقابلے میں ولورین کے نام سے جانے والے 28 سالہ احمد مجتبیٰ نے بھارتی کھلاڑی کو پہلے منٹ میں ہی ناک آﺅٹ کیا اور ون چمپئن شپ میں اپنے پہلے میچ کو یادگار بنادیا۔ احمد مجتبیٰ نے مقابلے کا آغاز ہی اپنے پر اعتماد انداز میں کیا اور بھاری بھرکم لاتوں اور مضبوط طاقتور مکوں کے وار سے حریف بھارتی کھلاڑی راہول راجو کو دباﺅ میں رکھا۔

ارجنٹینا میں کورونا سے 50 ہزار افراد ہلاک
ارجنٹینا میں کورونا سے 50 ہزار افراد ہلاک

مخالف کھلاڑی کے ایک وار سے سر جھکا کر خود کو بچانے کے بعد پاکستانی کھلاڑی نے اگلے ہی لمحے میں راہول راجو کے منہ پر وار کیا جس پر وہ نیچے گر گئے۔ اس دوران ریفری نے مداخلت کرتے ہوئے 56 ویں سیکنڈ میں ہی مقابلہ روک دیا اور احمد مجتبیٰ کی کامیابی کا اعلان کردیا۔ اس حیرت انگیز فتح کے ساتھ ہی احمد مجتبیٰ نے اپنے کیریئر کے ریکارڈ کو بھی بہتر کرکے 2-10 کردیا۔

واضح رہے کہ قبل ازیں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی سطح پر مکس مارشل آرٹس کا مقابلہ نومبر2019ءمیں ہوا تھا جس میں بھارتی کھلاڑی راہول راجو نے پاکستانی فرقان چیمہ کو شکست دی تھی۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے احمد مجتبیٰ نے 2013 سے عالمی سطح پر مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا۔ انہوں نے ابتدائی سات مقابلوں اور ابتدائی چار سالوں میں ناقابل شکست رہ کر مکس مارشل آرٹس کی دنیا میں شہرت کمائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.