میری کام دنیا کی سب سے زیادہ رقم کی اس باکسنگ لیگ کے لئے دستخط کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔اس کے علاوہ تین راؤنڈ کے مقابلے کے ہر راؤنڈ میں اسکور دکھانے سمیت کئی اہم معاملوں پر ہندوستانی باکسنگ ایسوسی ایشن اور بگ باوٹ لیگ کے منتظمین کی ایک مشترکہ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ میٹنگ میں لیگ کے لئے کھلاڑیوں کے حصہ لینے، ٹیم ایونٹ، شرائط اور ڈرافٹ عمل وغیرہ کے معاملات پر بھی کئی فیصلے کئے گئے۔
اس میٹنگ میں بگ باوٹ لیگ کی تکنیکی کمیٹی کے صدر ہیمنت كلتا سمیت چھ افسران اور ان کے کمرشیل پارٹنر ایمرجنگ اسپورٹس اینڈ میڈیا ٹکنالوجز (ای ایس ایم) نے شرکت کی۔ یہ لیگ دو دسمبر سے چھ ٹیموں کے درمیان راؤنڈ رابن بنیاد پر منعقد کی جائے گی۔ کھلاڑیوں کا ڈرافٹ عمل منگل کو منعقد کیا جائے گا۔
میری کام بگ باوٹ لیگ کے ڈرافٹ عمل میں توجہ کا مرکز
عالمی چمپئن اور اولمپک تمغہ فاتح خاتون باکسر ایم سی میری كام نے یہاں پہلی بگ باوٹ لیگ کے ڈرافٹ عمل کے لئے دستخط کئے ہیں اور وہ اس لیگ کے ڈرافٹ عمل میں توجہ کا مرکز ہوں گی۔