ETV Bharat / sports

ITTF-ATTU Asian Cup منیکا ایشین کپ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخل - ٹیبل ٹینس کھلاڑی مانیکا نے چن جنگ کو شکست دی

ٹیبل ٹینس کھلاڑی مانیکا بترا نے آئی ٹی ٹی ایف-اے ٹی ٹی یو ایشین کپ کے راؤنڈ آف 16 میں عالمی نمبر سات چین کے چن جِنگ ٹونگ کو شکست دے کر اپ سیٹ کیا۔ Manika upsets World No 7 Chinese, Sathiyan exits

Manika upsets World No 7 Chinese, Sathiyan exits
منیکا ایشین کپ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخل
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 3:03 PM IST

بنکاک: آئی ٹی ٹی ایف- اے ٹی ٹی یو ایشیائی کپ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے بھارت کی نمبر ایک کھلاڑی منیکا بترا نے جمعرات کے روز عالمی نمبر سات اور تیسری سیڈ چینی حریف چن جِنگ ٹونگ کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں داخلہ حاصل کیا۔ Manika upsets World No 7 Chinese, Sathiyan exits

میک انڈور اسٹیڈیم میں غیرسیڈیافتہ اور عالمی نمبر 44 منیکا نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چینی کھلاڑی کو شکست دی۔ منیکا جمعہ کو کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 23 تائی پے کی چن زو یو سے مقابلہ کریں گی۔ منیکا نے جیت کے بعد کہاکہ “وہ دنیا میں نمبر 7 کو ہرا کر بہت خوش ہوں، اور اپنا بہترین کھیل جاری رکھوں گی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.