ETV Bharat / sports

کھیلو انڈیا گیمز کے تکنیکی افسر کی موت - کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز

کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے ایک تکنیکی افسر جے شرما کی پیر کو ہوائی اڈہ جاتے وقت سانس لینے میں تکلیف ہونے کے سبب موت ہو گئی۔

کھیلو انڈیا کھیل کے تکنیکی افسر کی موت
کھیلو انڈیا کھیل کے تکنیکی افسر کی موت
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 11:53 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:39 AM IST

کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے ایک تکنیکی افسر جے شرما کی پیر کو ہوائی اڈہ جاتے وقت سانس لینے میں تکلیف ہونے کے سبب موت ہو گئی۔

اجے شرما کھیلو انڈیا یونیورسٹی کھیل کے تکنیکی افسر تھے اور اس کے اختتام کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ تبھی ہوائی اڈے جاتے وقت انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

کھیلو انڈیا کھیل کے تکنیکی افسر کی موت
کھیلو انڈیا کھیل کے تکنیکی افسر کی موت

مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے ٹویٹ کرکے اس کی اطلاع دی۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے کہاکہ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے ایک تکنیکی افسر جے شرما کی حادثاتی طور موت سے دکھی ہوں۔

وہ ٹورنامنٹ ختم ہونے کے بعد واپس لوٹ رہے تھے اور ہوائی اڈے جاتے وقت انہیں سانس لینے میں تکلیف کے بعد اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ ان کے خاندان کو مدد کے طور پر پانچ لاکھ روپے دیئے گئے ہیں اور ضروری مدد کی جا رہی ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.