ETV Bharat / sports

Ballon d'Or awards بیلون ڈی، ایوارڈ فرنس کے کریم بنزما اور الیکسیا پوٹیلس کے نام

دنیا فٹ بال کے اہم ترین 'بیلون ڈی اور 2022 'ایوارڈ کریم بنزما اور الیکسیا پوٹیلس نے اپنے نام کرلیا ہے۔ Karim Benzema and Alexia Putellas win Ballon d'Or awards

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 1:10 PM IST

Karim Benzema and Alexia Putellas win Ballon d'Or awards
بیلون ڈی اور ایوارڈ فرنس کے کریم بنزما اور الیکسیا پوٹیلس کے نام

نئی دہلی: ریال میڈرڈ اور فرانس کے فارورڈر کریم بنزما نے مردوں کا 'بیلون ڈی اور 2022' کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ بنزما کو یہ ایوارڈ منگل کے روز پیرس کے تھیٹر دو شیٹلیٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں دیا گیا۔ وہیں خواتین کے زمرے میں الیکسیا پوٹیلس بیلون ڈی اور ایوارڈز سے نوازا گیا، انہیں مسلسل دوسری مرتبہ اس ایوراڈ سے نوازا گیا ہے۔ وہ ہسپانوی کلب بارسلونا فیمینی کے لیے کھیلتی ہیں۔ وہیں انگلینڈ کے مانچسٹر سٹی کو کلب آف دی ایئر کا ایوارڈ ملا ہے۔ Karim Benzema and Alexia Putellas win Ballon d'Or awards

بنزما جنہوں نے ریال میڈرڈ کو گزشتہ برس چیمپئنز لیگ اور لا لیگا میں کامیابی دلائی، 24 برسوں میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے فرانسیسی فٹبالر ہیں۔ اس قبل زین الدین زیدان یہ اعزاز 1998 میں حاصل کر چکے ہیں۔ اب تک کل پانچ فرانسیسی فٹبالرز یہ ٹرافی جیت چکے ہیں۔

بنزما نے گزشتہ سیزن میں ریال میڈرڈ کے لیے 46 مقابلوں میں 44 گول کیے جن میں لا لیگا میں 27 گول شامل تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے چیمپئنز لیگ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جہاں انہوں نے 12 میچوں میں 15 گول کیے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.