ETV Bharat / sports

آئی اوسی کی سالانہ رپورٹ اور مالی تفصیلات شائع

author img

By

Published : Jul 20, 2021, 10:52 PM IST

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے اپنی 2020 کی سالانہ رپورٹ اور مالی تفصیلات شائع کی ہیں جسے 138 ویں آئی او سی سیشن میں منظوری دے دی گئی ہے۔

international olympic committee annual report

سیریز کے ساتویں ایڈیشن کے طور پر آئی او سی کی سالانہ رپورٹ 2020 میں ملتوی ٹوکیو اولمپک کھیلوں کے دوبارہ انعقاد کی کوشش اور کورونا وبا کے درمیان ایتھلیٹس کی مددکے لیے ان کی حمایت سمیت اعتماد، استحکام، 2020 میں آئی او سی پر نوجوانوں کا فوکس شامل ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

رپورٹ میں آئی او سی ممبران کی معاوضہ پالیسی کے ساتھ ساتھ 2020 کے لئے آڈٹ کی گئی مالی تفصیلات بھی شامل ہیں۔

کورونا وبا کے سبب ایک سال بعد کھیلوں کے دوبارہ انعقاد میں آئی او سی اور اس کے تمام ساتھیوں کی کوششوں کو سالانہ رپورٹ میں نشان زدہ کیا گیا ہے۔

آئی او سی نے کہا کہ اولمپک ایجنڈا 2020 کا آئی او سی اور اولمپک سرگرمیوں کو مضبوط کرنے، اولمپک اقدار کاتحفظ کرنے اور معاشرے میں کھیل کے کردار کو مضبوط کرنے کی سمت میں گہرا اثر پڑا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.