ETV Bharat / sports

Commonwealth Games 2022: کامن ویلتھ گیمز میں بھارت نے پہلا تمغہ جیتا

بھارت کو کامن ویلتھ گیمز میں پہلا تمغہ مل گیا۔ سنکیت مہادیو نے ویٹ لفٹنگ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ India's First Medal in Commonwealth Games 2022

India's First Medal in Commonwealth Games 2022
بھارتی ویٹ لفٹر سنکیت مہادیو سرگر
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 4:30 PM IST

Updated : Jul 30, 2022, 5:07 PM IST

برمنگھم: بھارتی ویٹ لفٹر سنکیت مہادیو سرگر نے انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں کھیلے جا رہے 22 ویں کامن ویلتھ گیمز میں آج دوسرے دن (30 جولائی) چاندی کا تمغہ جیت کر بھارت کا کھاتہ کھول دیا ہے۔ India's First Medal in Commonwealth Games 2022

  • #CommonwealthGames | Weightlifter Sanket Sargar lands India its 1st medal despite injury, wins silver in Men's 55 kg weightlifting with combined lift of 248 kg. Malaysia's Aniq Kasdan bags gold with combined lift of 249 kg; Sri Lanka's Dilanka Kumara cinches bronze with 225 kg. pic.twitter.com/vjmYkx7ZxU

    — ANI (@ANI) July 30, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مہاراشٹر کے شہر سانگلی کے رہنے والے سنکیت سرگر نے اس بار نہ صرف کامن ویلتھ گیمز کے فائنل میں جگہ بنائی ہے بلکہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو اپنا مرید بنا لیا۔ انہوں نے پہلے راؤنڈ یعنی اسنیچ میں بیسٹ 113 کلو گرام وزن اٹھایا۔ اس کے بعد انہوں نے دوسرے راؤنڈ یعنی کلین اینڈ جرک میں 135 کلوگرام وزن اٹھا کر چاندی کا تمغہ جیتا۔ انہوں نے یہ کارنامہ مَردوں کے 55 کلوگرام زمرے کے فائنل میں انجام دیا۔ سنکیت سرگر نے دو راؤنڈ کی 6 کوششوں میں اپنی پوری طاقت کا مظاہرہ کیا اور کُل 248 کلوگرام وزن اٹھا کر چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

Last Updated : Jul 30, 2022, 5:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.