ETV Bharat / sports

Denmark Open 2022 بھارت کی ڈنمارک اوپن مہم لکشیا کی شکست کے ساتھ ختم ہوگئی - کوڈائی ناروکے نے لکشیا سین کو شکست دی

جاپان کے کوڈائی ناروکے نے کوارٹر فائنل میں لکشیا سین کو 21-17، 21-12 سے شکست دے کر ڈنمارک اوپن سپر 750 ٹورنامنٹ میں بھارت کا سفر ختم کیا۔ Kodai Naraoka Beat Lakshya Sen

بھارت کی ڈنمارک اوپن مہم لکشیا کی شکست کے ساتھ ختم ہوگئی

author img

By

Published : Oct 23, 2022, 7:24 AM IST

اوڈینس: جاپان کے کوڈائی ناروکے نے کوارٹر فائنل میں کامن ویلتھ گیمز کی چمپئن لکشیا سین کو شکست دے کر ڈنمارک اوپن سپر 750 ٹورنامنٹ میں بھارت کا سفر ختم کیا۔ ٹاپ 8 میچ میں ناروکے نے لکشیا کو 21-17، 21-12 سے شکست دی۔ دونوں کھلاڑی اب تک تین بار آمنے سامنے آچکے ہیں جن میں جاپانی کھلاڑی دو بار جیت چکے ہیں۔ لکشیا نے 2018 کے یوتھ اولمپکس کے سیمی فائنل میں ناروکے کے خلاف اپنی واحد جیت درج کی تھی۔ Kodai Naraoka vs Lakshya Sen

اس سے پہلے ساتوکسایراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی مردوں کی ڈبلز جوڑی عالمی چیمپئن آرون چیا اور سوہ ووئی یک سے اپنے کوارٹر فائنل میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تھی۔ ہندوستانی شٹلر اب منگل سے فرنچ اوپن میں نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Denmark Open ساتوک چراغ کی جوڑی ڈنمارک اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.