ETV Bharat / sports

شوٹنگ عالمی کپ کے لئے بھارت کی57 رکنی ٹیم کا اعلان - اسپورٹس نیوز

نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا (این آر اے آئی) نے آئی ایس ایس ایف رائفل، پسٹل، شاٹ گن، اسٹیج عالمی کپ کے لئے 57 رکنی بھارتی ٹیم کا منگل کو اعلان کردیا۔

india's 57 member squad for shooting world cup announce
شوٹنگ عالمی کپ کے لئے بھارت کی57 رکنی ٹیم کا اعلان
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 10:23 PM IST

نشانے بازی کی ورلڈ باڈی آئی ایس ایس ایف اور این آر اے آئی کے مشترکہ اعجاز میں دہلی کی ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں 18 سے 29 مارچ کے درمیان منعقدہ اس عالمی کپ میں پہلی بار آئی ایس ایس ایف کے ذریعہ منظورکئے گئے نئے فارمیٹس کے ساتھ 30 فائنل کھیلے جائیں گے۔

کل 42 ممالک اب تک عالمی کپ میں اپنامقام محفوظ کرچکے ہیں۔ ان میں کوریا، سنگاپور، برطانیہ، ایران، یوکرین، فرانس، اٹلی، تھائی لینڈ اور ترکی جیسے اہم ممالک شامل ہیں۔ بھارتی ٹیم کے سبھی انتخاب این آراے آئی کی تازہ رینکنگ پر مبنی ہیں۔

مزید پڑھیں:

بھارت کی انگلینڈ پر رنوں کے لحاظ سے سب سے بڑی جیت

چین، جاپان، جرمنی، روس، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، کویت اورملیشیا جیسے ممالک نے ابھی تک اپنے شرکا کی فہرست نہیں بھیجی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.