ETV Bharat / sports

ٹوکیو اولمپک کے لیے بھارتی اسکواڈ کی تفصیلات

جمعہ 23 جولائی کو افتتاحی تقریب کے ساتھ ہی کھیلوں کا مہا کمبھ اولمپک گیمز کا آغاز ہوگا جو 8 اگست تک جاری رہے گا۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد کھیلوں کے اس میلے میں بھارت نے 120 کھلاڑیوں کا دستہ بھیجا ہے۔

Tokyo olympic 2021
Tokyo olympic 2021
author img

By

Published : Jul 22, 2021, 9:56 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے تقریباً ایک سال تاخیر سے شروع ہونے والے ٹوکیو اولمپکس گیمز میں بھارت نے 120 کھلاڑی بھیجے ہیں جن میں 68 مرد اور 52 خواتین ہیں۔

اتنے بڑے اسکواڈ کے بعد پہلی بار ڈبل ہندسے میں میڈل جیتنے کی امیدیں بھارتی دستے سے بندھی ہوئی ہیں۔ ان میں سرفہرست دعویدار 15 شوٹرز ہوں گے جنہوں نے گزشتہ دو برسوں میں بین الاقوامی سطح پر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

پیش ہے اولمپک میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست۔

ٹوکیو اولمپک میں بھارتی اسکواڈ:

تیر اندازی ٹیم:

ترون دیپ رائے(سکم)، انتنو داس(مغربی بنگال)، پروین جادھو(مہاراشٹر)، دیپیکا کُماری(جھارکھنڈ)۔

اتھلیٹکس:

  • بیس کلومیٹر ریس واکنگ:

کے ٹی عرفان(کیرالا)، سندیپ کُمار(ہریانہ)، راہُل روہیلا(ہریانہ)، بھگونت جاٹ(راجستھان)، پرینکا گوسوامی(اترپردیش)۔

اویناش سابلے(مہاراشٹر)، ایم پی جابر(کیرالا)، مُرلی سری شنکر(کیرالا)، نیرج چوپڑہ(ہریانہ، جویلِن تھرو)، شیوپال سنگھ(اترپردیش، جویلن تھرو)، انو رانی(اتر پردیش، خاتون جویلن تھرو)، تیجیندر پال سنگھ(پنجاب، شاٹ پُٹ)، دوتی چند(اڑیسہ، ریس)، کمل پریت کور(پنجاب، ڈسکس تھرو، سیما پونیا(پنجاب، ڈسکس تھرو)۔

  • بیڈمنٹن ٹیم:

پی وی سندھو(تلنگانہ)، بی سائی پرانیت(تلنگانہ)، ساتوک سائی راج(تلنگانہ)، چراغ شیٹی(مہاراشٹر)۔

  • باکسنگ:

وکاس کرشن(ہریانہ)، لووینا بورگوہین(آسام)، آشیش کُمار(ہماچل پردیش)، پوجا رانی(ہریانہ)، ستیش کُمار(ہریانہ)، میری کوم(منی پور)، امت پنگھال(ہریانہ)، منیش کوشک(ہریانہ)، سمرن جیت کور(پنجاب)۔

  • گھوڑ سواری:

فواد مرزا(کرناٹک)

  • تلوار بازی:

بھوانی دیوی(تمل ناڈو)

  • گولف:

انربان لاہری(مہاراشٹر)، اُدیان مانے(کرناٹک)، ادیتی اشوک(کرناٹک)۔

  • جمناسٹک:

پراناتی نائیک(مغربی بنگال)

  • جوڈو:

سُشیلا دیوی لِکمابن(منی پور)

  • کَشتی رانی:

ارجن لال(راجستھان)، اروند سنگھ(اتر پردیش)۔

  • سیلنگ(کَشتی رانی):

نیتھرا کُمانن(تمل ناڈو)، وشنو سروانن(تم ناڈو)، کے سی گوناپتھی(تمل ناڈو)، ورون ٹھاکر۔

  • شوٹنگ:

انجم مودگل، 10 میٹر ایئر رائفل(پنجاب)

اپوروی چندیلا، 10 میٹر ایئر رائفل(راجستھان)

دیویانش سنگھ پنوار، 10 میٹر ایئر رائفل(راجستھان)

دیپک کمار، 10 میٹر ایئر رائفل )دہلی)

تیجسوینی ساونت، رائفل 3 پوزیشن(مہاراشٹر)

سنجیو راجپوت، رائفل 3 پوزیشن(ہریانہ)

ایشوریا پرتاپ سنگھ تومر، 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن(مدھیہ پردیش)

منو بھاکر، ایئر پستول (ہریانہ)

یشسونی سنگھ دیسوال، 10 میٹر ایئر پستول (دہلی)

سوربھ چودھری، 10 میٹر ایئر پستول(اتر پردیش)

ابھیشیک ورما، 10 میٹر ایئر پستول(ہریانہ)

راہی سرنوبت، 25 میٹر پستول(مہاراشٹر)

چِنکی یادو، 25 میٹر پستول(مدھیہ پردیش)

  • اسکیٹ

انگد ویر سنگھ باجوا، اسکیٹ(پنجاب)

معراج احمد خان، مرد اسکیٹ(اتر پردیش)

  • سوئمنگ:

ساجن پرکاش(کیرالہ)، سری ہری نٹراج(کرناٹک)، مانا پٹیل(گجرات)

  • ٹیبل ٹینس

شرتھ کمل(تمل ناڈو)، ساتھیان گناناسیکارن(تمل ناڈو)، سُتیرتھا مکھرجی(مغربی بنگال)

منیکا بترا(دہلی)۔

  • ویٹ لفٹنگ

میرابائی چانو(منی پور)

  • ریسلنگ(کُشتی)

ونیش فوگاٹ، خواتین کا فری اسٹائل 53 کلو گرام (ہریانہ)

سیما بِسلا، خواتین کی فری اسٹائل 50 کلو گرام(ہریانہ)

سونم ملک، خواتین کی فری اسٹائل 62 کلوگرام(ہریانہ)

انشو ملک، خواتین کی فری اسٹائل 57 کلوگرام(ہریانہ)

روی کمار داہیا، مرد فری اسٹائل 57 کلو گرام (ہریانہ)

بجرنگ پونیا، مرد فری اسٹائل 65 کلوگرام(ہریانہ)

دیپک پونیا، مرد فری اسٹائل 86 کلو گرام(ہریانہ)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.