ETV Bharat / sports

پاکستان ڈیوس کپ میں بھارت کی میزبانی کرے گا - Davis cup

بھارت اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ کھیل رابطے طویل عرصے سے منقطع ہیں لیکن پاکستان کو اس سال ستمبر میں ڈیوس کپ مقابلے میں بھارت کی میزبانی کرنی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 9:51 PM IST

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون کے گروپ ایک مقابلہ گراس کورٹ پر اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس كمپلیكس میں کھیلا جائے گا۔ حال میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے بھارت پر بین الاقوامی کھیلوں کی میزبانی کرنے سے متعلق عائد پابندی ہٹائی ہے ۔ دراصل اس سال کے اوائل میں دہلی میں شوٹنگ ورلڈ کپ منعقد ہوا تھا جس میں پاکستان کے دو نشانے بازو ں کو عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے ویزا نہیں مل پایا تھا۔
آئی او سی نے اس معاملے پر سخت قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی نشانےبازوں کے مقابلے سے اولمپک کوٹہ ہی ختم کر دیا تھا۔ دہلی میں عالمی کپ کی میزبانی کسی طرح بچ پائی تھی۔ لیکن آئی او سی نے اس کے بعد بھارت پر بین الاقوامی کھیلوں کی میزبانی کو لے کر پابندی لگا دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.