ETV Bharat / sports

ذہنی اور جسمانی طور پر بچوں کی نشو نما کیسے کریں؟ - confederation of indian industry

ملک میں کبڈی کو فروغ دینے کے لیے تمام طرح کی کوششیں جاری و ساری ہیں۔اس کڑی میں کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری کا نام بھی جڑ گیا ہے۔

ذہنی اور جسمانی طور پر بچوں کی نشو نما کیسے کریں؟
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 1:30 AM IST

جس نے قومی دارالحکومت دہلی کے لوڈلے کیسلے اسپورٹس کامپلیکس میں کبڈدی فیسٹ 2019کاانعقادکیا۔

جو طلبہ بچپن سے کھیل کود کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں کھیل کے لیے وقت ضرور نکالتے ہیں ان کے جسمانی اعضاء کی ورزش ہوتی رہتی ہے، جو ان کی بہترین نشونما کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ صحت مند بچے ہی تعلیمی میدان میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔

اس کبڈی فیسٹ میں دہلی اور این سی آر کے اسکولوں کی 16ٹیموں (8لڑکیوں اور8لڑکوں )نے شرکت کی۔ اس کبڈی فیسٹ کاسب سے اہم مقصد اسکولی سطح پر کبڈی کے ٹیلنٹ کو تلاش کرنا اور ان کو نکھارنا ہے۔ لڑکیوں کے زمرے میں ہریانہ کے بہادر گڑھ کے ماؤنٹ ویوو سینئر اسکول نے جبکہ لڑکوں کے زمرے میں ہریانہ کے ہی پی ایس کارتھکوڈا اسکول نے خطاب پرقبضہ جمایا۔

نارتھ دہلی میونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی کمشنر ڈیپٹھا ریڈی نے کہا کہ سی آئی آئی ملک میں کھیل کلچر پیدا کرنے کی غرض سے 3کروڑ بچوں کو یومیہ 60 منٹ کھیلوں کو دینے کے لیے تحریک چلا رہا ہے تاکہ بچوں میں کھیلوں کا رجحان پیدا ہو اور ذہنی اور جسمانی نشونما ہو سکے اور صحت مند، باشعور معاشرہ تشکیل پائے۔

Intro:Kabaddi ciiBody:کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری کی
بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونماکےلئے کبڈی اورکھیل سرگرمیاں
نئی دہلی :
ملک میں کبڈی کو فروغ دینے کے لئے تمام طرح کی کوششیںجاری وساری ہیں۔اس کڑی میں کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری کا نام بھی جڑ گیا ہے ۔جس نے قومی راجدھانی دہلی کے لوڈلے کیسلے اسپورٹس کامپلیکس میں کبڈدی فیسٹ 2019کاانعقادکیا ۔ کیونکہ جو طلبہ بچپن سے کھیل کود کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں کھیل کے لیے وقت ضرور نکالتے ہیں ان کے جسمانی اعضاء کی ورزش ہوتی رہتی ہے جو ان کی بہترین نشونما کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ صحت مند بچے ہی تعلیمی میدان میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔
اس کبڈی فیسٹ میںدہلی اوراین سی آر کے اسکولوں کی 16ٹیموں (8لڑکیوں اور8لڑکوں )نے شرکت کی ۔اس کبڈی فیسٹ کاسب سے اہم مقصد اسکولی سطح پرکبڈی کےٹیلنٹ کوتلاش کرنا اوران کونکھارناہے ساتھ ہی سی آئی آئی کے ویژن 3کروڑبچے یو میہ کم ازکم ایک گھنٹہ کھیلیں کوبھی فروغ دینا ہے ۔لڑکیوں کے زمرے میں ہریانہ کے بہادر گڑھ کے ماؤنٹ ویوو سینئراسکول نے جبکہ لڑکوںکے زمرے میں ہریانہ کے ہی پی ایس کارتھکوڈا اسکول نے خطاب پرقبضہ جمایا ۔نارتھ دہلی میونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی کمشنرڈیپٹھا ریڈی نے کہا کہ سی آئی آئی ملک میں کھیل کلچر پیدا کرنے کی غرض سے 3کروڑبچوں کویومیہ 60منٹ کھیلوں کودینے کےلئےتحریک چلارہا ہے تاکہ بچوں میں کھیلوں کارجحان پیدا ہواورذہنی اور جسمانی نشونما ہوسکے اور صحت مند، باشعور معاشرہ تشکیل پائے۔Conclusion:Kabaddi cii
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.