ETV Bharat / sports

Hockey Asia Cup: بھارت نے انڈونیشیا کو 0-16 سے شکست دیا - ہاکی میچ میں بھارت کی شاندار جیت

ہاکی ایشا کپ میں بھارتی ٹیم نے انڈونیشیا کو 0-16 سے شکست دی ٹیم انڈیا نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16 گول کئے جبکہ مخالف ٹیم ایک بھی گول نہیں کر سکی۔ بھارت کی اس جیت کے ساتھ اب پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ہے جبکہ بھارت نے ناک آؤٹ میچز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ India thrash Indonesia in Asia Cup

باھرتی ہاکی ٹیم ۔ فائل فوٹو
باھرتی ہاکی ٹیم ۔ فائل فوٹو
author img

By

Published : May 26, 2022, 8:10 PM IST

ہاکی ایشیا کپ 2022 میں بھارت نے انڈونیشیا کو 16-0 سے شکست دے کر شاندار فتح حاصل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے سُپر 4 میں کوالیفائی کر لیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو ایشیا کپ 2022 کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے کے لیے اس میچ میں ایک بڑی جیت درکار تھی۔ ٹیم انڈیا نے ایسا ہی کیا اور 16-0 کے اسکور سے جیت لیا۔ بھارت نے اس میچ میں شروع سے ہی دباؤ بنائے رکھا تھا اور پہلے کوارٹر میں ہی گول کر دیا۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا نے اسکور کی رفتار بڑھائی، پہلے کوارٹر میں بھارت کا اسکور 3-0 تھا جو دوسرے کوارٹر میں 6-0 ہوگیا۔ تیسرے کوارٹر میں یہ اسکور 10-0 پر چلا گیا اور فائنل اسکور 16-0 ہو گیا۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے انڈونیشیا پر شاندار جیت درج کی۔

اس میچ نے 2023 میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کو بھی متاثر کیا ہے۔ کیونکہ یہاں بڑے مارجن سے میچ جیتنے والی ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر جاتی۔ اب جب کہ بھارتی ٹیم جیت چکی ہے تو اس نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت کے کوالیفائی کرنے کے علاوہ جاپان، کوریا اور ملائیشیا نے بھی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے جبکہ ورلڈ کپ سے پاکستان کا کارڈ کٹ گیا ہے۔ دوسری جانب اگر اس ایشیا کپ کی بات کی جائے تو جاپان اور بھارت نے ناک آؤٹ میچ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ India Qualify for Super Four in Hockey Asia Cup

ایشیا کپ 2022 میں جاپان کے 9 پوائنٹس ہیں جبکہ بھارت کے 4 پوائنٹس ہیں۔ بھارت اس ایشیا کپ میں اب تک 19 گول کر چکا ہے جبکہ اس کے خلاف محض 6 گول ہوئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اس کا اسکور 13 پلس ہے جس کی وجہ سے اسے آگے بڑھنے میں مدد ملی ہے۔ Hockey Asia Cup 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.