ETV Bharat / sports

India Defeat Japan in Asia Cup: ہاکی ایشیا کپ، بھارت کی جاپان پر جیت - بھارت کی جاپان پر جیت

ہاکی ایشیا کپ 2022 میں بھارتی ٹیم نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان کو 1-2 سے شکست دی۔ اب بھارتی ٹیم کا اگلا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا۔ Hockey Asia Cup

بھارت کی جاپان پر جیت
بھارت کی جاپان پر جیت
author img

By

Published : May 28, 2022, 8:18 PM IST

ہاکی ایشا کپ کے سُپر 4 اسٹیج میں بھارت نے جیت کے ساتھ آغاز کیا ہے۔ بھارت نے اپنی بہترین کاکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاپان کو 1-2 سے شکست دی۔ بھارت کی جانب سے منجیت نے 8ویں منٹ میں اور پون راج بھر نے 35 منٹ میں گول کیا وہیں جاپان کی جانب سے واحد گول تکوما نِوا نے میچ کے 18 ویں منٹ میں کیا۔ India Defeat Japan in Asia Cup

بھارت کا اگلا میچ ملائشیا سے:

بھارت کے علاوہ ملائیشیا، جاپان، جنوبی کوریا اور ملائیشیا نے سُپر 4 مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ یہ تمام ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گی جس کے بعد فائنل میچ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم اب اتوار کو اپنے اگلے میچ میں ملائیشیا سے ٹکرائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.