ETV Bharat / sports

Gokalam Kerala Defeated Muhammadan Sporting: گوکلم کیرالہ کی جیت سے محمڈن اسپورٹنگ کی پہلی پوزیشن ختم

لیوک میکجین کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت گوکھلم کیرالہ ایف سی، سودیوا دہلی ایف سی کو یکطرفہ مقابلے میں 0-4 سے شکست دے کر رواں آئی لیگ میں محمڈن اسپورٹنگ کو پہلی پوزیشن سے بے دخل کرنے میں کامیاب رہی. Gokalam Kerala's victory ended Muhammadan Sporting's first position

گوکلم کیرالہ کی جیت سے محمڈن اسپورٹنگ کی پہلی پوزیشن ختم

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 9:21 AM IST

ندیا، مغربی بنگال: ندیا ضلع کے کلیانی میں واقع کلیانی میونسپل اسٹیڈیم میں آئی لیگ کے ایک اہم میچ میں گوکلم کیرالہ ایف سی اور سودیوا دہلی ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں. چمپیئن شپ کی دوڑ برقرار رکھنے کے لئے گوکلم کیرالہ ایف سی کو اس میچ میں کسی بھی قیمت پر جیت درج کرنا لازمی تھا اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوئی. کھیل کے 17 ویں منٹ پر لیوک میکجین نے گول کرکے گوکلم کیرالہ ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلانے میں اہم کردار ادا کیا. Gokalam Kerala Defeated Muhammadan Sporting

گوکلم کیرالہ کی جیت سے محمڈن اسپورٹنگ کی پہلی پوزیشن ختم
گوکلم کیرالہ کی جیت سے محمڈن اسپورٹنگ کی پہلی پوزیشن ختم

دس منٹ بعد ہی کھیل کے 27ویں منٹ پر طاہر نے گول کرکے اپنی ٹیم گوکلم کیرالہ کو 0-2 گول کی سبقت دلائی جو پہلے کے اختتام تک برقرار رہی. دوسرے ہاف میں بھی گوکلم کیرالہ ایف سی کی جانب سے شاندار کھیل کا سلسلہ جاری رہا جس کے سبب حریف ٹیم کو میچ میں واپس آنے کی راہ بڑی مشکل ہو گئی. کھیل کے دوسرے ہاف میں بھی گوکلم کیرالہ ایف سی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے حریف ٹیم پر دبدبہ برقرار رکھا.

کھیل کے 61 ویں پر لیوک میکجین نے ایک اور گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری 0-3 کر دیا. لیوک کا اس میچ میں یہ دوسرا گول تھا. کھیل کے 87 ویں منٹ میں لیوک میکجین نے اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے ہوئے ٹیم گوکھلم کیرالہ ایف سی کو 0-4 کی برتری دلائی. لیوک میکجین اس گول کے ساتھ ہی اپنی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں:

گوکلم کیرالہ ایف سی اس جیت کی ے11 میچوں میں 17 جیت کے ساتھ ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جب کہ محمڈن اسپورٹنگ اتنے ہی میچوں میں 25 پوائنٹ کے دوسری پوزیشن پر دے کھسک گئی. گوکلم کیرالہ ایف سی اور محمڈن اسپورٹنگ کے درمیان آئی لیگ 22-2021 سیزن کا خطاب جیتنے کی جنگ جاری ہے. دونوں ٹیموں کے درمیان دو پوائنٹس کا فرق ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.