ETV Bharat / sports

آذربائیجان ، سنگاپور اور جاپان فارمولا ون گراں پری منسوخ

کورونا کے سبب عالمی کھیلوں کا انعقاد پوری طرح سے ٹھپ پڑ گیا ہے۔ آذربائیجان ، سنگاپور اور جاپان میں فارمولا ون گراں پری ریس کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

آذربائیجان ، سنگاپور اور جاپان فارمولا ون گراں پری منسوخ
آذربائیجان ، سنگاپور اور جاپان فارمولا ون گراں پری منسوخ
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 10:54 PM IST

رواں سال آذربائیجان ، سنگاپور اور جاپان میں فارمولا ون گراں پری ریس کو کورونا وائرس کے خطرہ کے سبب منسوخ کردیا گیا ہے۔ منتظمین نے جمعہ کے روز اس بارے میں جانکاری دیں۔

آذربائیجان ، سنگاپور اور جاپان فارمولا ون گراں پری منسوخ
آذربائیجان ، سنگاپور اور جاپان فارمولا ون گراں پری منسوخ

فارمولا ون نے اس سے قبل موناکو گراں پری سمیت چار ریسوں کو منسوخ کردیا تھا۔ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں ٹھپ کر رکھی ہیں اور بہت سے ٹورنامنٹ ملتوی یا منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

فارمولا ون نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وجہ سے موجودہ چیلنجوں کے پیش نظر ہم نے آذربائیجان ، سنگاپور اور جاپان کے منتظمین سے بات چیت کی ہے اور 2020 کے سیزن کے لئے ان کی ریس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.