ETV Bharat / sports

England Break Record انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا - پاکستان کے خلاف 506 رنز

انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف 506 رنز ایک دن میں سب سے زیادہ بنائے گئے رنز ہیں۔England break 84 year record

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 7:53 PM IST

راولپنڈی: راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کے کھیل میں انگلینڈ بیٹرز نے کرکٹ کا صدیوں سال پہلے بننے والا ریکارڈ توڑ ڈالا۔England break 84 year record

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، راولپنڈی میں انگلینڈ نے کھیل کے پہلے دن سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بنادیا۔اس سے قبل 1910 میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے دن 494 رنز بنائے تھے۔England break 84 year record

انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف 506 رنز ایک دن میں سب سے زیادہ بنائے گئے رنز ہیں۔

اس سے قبل انگلینڈ نے 1954 میں نوٹنگھم ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ایک دن میں 496 رنز بنائے تھے، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک دن میں سب سے زیادہ رنز انگلینڈ نے انڈیا کے خلاف 588 رنز اسکور کیے تھے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.