ETV Bharat / sports

عالمی یوتھ شطرنج چمپئن شپ کورونا کے سبب ملتوی - youth chess championship delay

عالمی شطرنج کی اسٹیئرنگ کمیٹی فیڈے نے اس سال ستمبر میں رومانیہ میں ہونے والے عالمی یوتھ شطرنج چمپئن شپ کو کورونا کے خطرے کی وجہ سے جمعہ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔

due to coronavirus world youth chess championship delay
عالمی یوتھ شطرنج چمپئن شپ کورونا کے سبب ملتوی
author img

By

Published : May 24, 2020, 8:47 PM IST

کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں اور کئی ٹورنامنٹوں کو منسوخ یا ملتوی کرنا پڑا ہے۔

فیڈے نے اپنی ویب سائٹ پر اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فیڈے مینجمنٹ بورڈ نے عالمی یوتھ شطرنج چمپئن شپ 2020 کے منتظمین کی اپیل کے پیش نظر اور دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے غیر یقینی ماحول کو دیکھتے ہوئے اس ٹورنامنٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈے نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کا نیا پروگرام ایوینٹس شروع ہونے سے چار ماہ کے اندر اندر جاری کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.